Recent content by عین سلام

  1. ع

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    ہلکا پھلکا کلام ۔۔۔۔خوب ہے
  2. ع

    یہاں سب کچھ منع ہے

    محترمہ بہت خوب تحریر کیا ہے ۔ لیکن جہاں 'منع' کا اشارہ ہو، وہاں بہت سوں کو انا کا مسئلہ آڑے لے لیتا ہے۔ کچھ تو اس لفظ کو چیلنج سے کم نہیں سمجھتے، اور ہمیشہ برخلاف چلنے کو حق سمجھتے ہیں ۔ ایک ہلکی پھلکی تحریر ۔ خوش رہیں، آسانیاں پیدا کریں اور خوشیاں بانٹیں
  3. ع

    خوش رہو۔۔۔۔۔!!!

    بہت خوب جناب، آپ نے بڑے اچھے طریقے سے خوش رہنے کا نسخہ پیش کیا ۔ اسکے بعد مزید تبصروں نے اہمیت اور بڑھا دی۔ خوش رہیں، آسانیاں پیدا کریں اور خوشیاں بانٹیں
Top