کبھی مہنگائی کی زد میں کبھی بیگم کے نرغے میں
مسلسل اپنی جیبوں کی صفائی ہوتی رہتی ہے
سڑک کے نیچے کیا جانے خزانے کیا ہیں پوشیدہ
بھرائی ہوتی رہتی ہے کھدائی ہوتی رہتی ہے
واہ ! لاجواب ۔۔۔۔ شاید آپ کے لئے ہی "جون ایلیا " نے کہا تھا۔
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میں
اے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا
ایسے کاموں میں ایسا تو ہوتا ہے نا امجد علی راجا صاحب۔
ہمیشہ کی طرح لاجوب۔ہمیشہ خوش رہیں۔
لاجواب تصاویر۔
حسان خان بھائی ، میری زندگی کے چند سال ایران کی سر زمین پر گزرے تھے۔اکثر آپ کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر اُن دنوں کی یادیں تازہ کرنے میں مدد گار رہتی ہیں۔ شکریہ