دربار رسالت میں
وہ جسکی شان میں رطب اللساں
آیاتِ قرآنِ مقدس ہیں
وہ جس کے آستانِ حق
پہ جبرائیل سجدہ ریزہ ہوتا ہے
فرشتے جس کو امن و آشتی کا
گھر سمجھتے ہیں
مراتب میں جسے ہم عرشِ اعظم سے
بھی بالاتر سمجھتے ہیں
زمانے کو بڑا ہی فخر ہے
جس کی سیادت پر
گواہی دے رہا ہے خود خدا
جس کی صداقت پر
میں اس...
طاہر القادری دوسال قبل پیپلز پارٹی کی حکومت پر بھی تلوار بن کر لٹک چکے ہیں‘ لیکن اس وقت اتنا کچھ نہیں ہوا تھا جو نون لیگ کی حکومت میں ہورہاہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی معاملات کو سیاسی انداز میں ہینڈل کرنے کی روایت رکھتی ہے جبکہ نون لیگ سیاست میں چھانگا مانگا اورگلو بٹ سٹائل کی قائل رہی ہے...
1957ء سے 2014ء تک جمہوریت کا سفرِ معکوس
الطاف گوہر لکھتا ہے‘ یہ شاید1957ء کی بات ہے جب مصر کے صدر جمال عبدالناصر نے نہر سویز کو مصر کی قومی ملکیت میں لینے کا فیصلہ کیا۔صدر ناصر کا یہ فیصلہ اخلاقی اور قانونی طور پر جائز تھا مگر ناصر کے اس فیصلے پر برطانیہ اور فرانس کی حکومتیں بگڑ گئیں۔ہر دو...
لاہور(نمائندہ خصوصی ) ماڈل ٹاﺅن میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ اورڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پرپولیس چڑھائی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی مخالفت کے باوجود صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے سبق سکھانے کے احکامات صاد رکیے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ حملے کے دوران امدادی ادارے ایدھی کے ایک رضاکار نے حملہ آور کو سٹریچر مار کر پچھا ڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایدھی سنٹر کا ایک رضا کار ایک دہشت گرد کی نعش اٹھانے لگا تو قریبی موجود دہشت گرد نے اس پر فائرنگ کردی تاہم امدادی کارکن معجزانہ طور پر بچ گیا اوررضاکار...