جی مہدی نقوی حجاز بھائی۔
اگر شمشاد بھائی نے پھر سے "اس تحریر" کو آگے پڑھنے کی درخواست نہ کی تو ، ضرور اگلی تحریر آپ اساتذہ کے دیے گئی موضوعات میں سے ہی لکھا جائے گا۔
آج اس ہی سوچ میں گھم تھا کہ کیا پوسٹ کروں۔ بس پھر اب پڑھ ہی لی جیے آج کی تحریر!
آج کا عنوان ہے میری پیدائش!
۱۶ ستمبر، ۱۹۹۹ میری پیدائش کی تاریخ۔ دوپہر کے ۲ سے ۳ بجے کے درمیان ترک ہسپتال میں، میں نے آنکھیں کھولیں، البتہ آنکھیں تو نہ کھولیں تھیں ابھی صرف باہر کی فضا سے آشنا ہوا تھا، آنکھیں تو تب...
السلام علیکم!
میں ایک بار پھر اردو محفل فورم پہ اپنی اردو کی اصلاح کے لیے تحاریر پوسٹ کرنا شروع کر رہا ہوں۔
در اصل میری اردو محفل سے لگن تو بہت ہے، لیکن، تحریر کرنے میں تھوڑی کاہلی کا شکار ہوتا ہوں۔ لیکن اب دل کو منا لیا ہے، کہ روز، مختصر سی ہی سہی، ایک تحریر پوسٹ ضرور کروں گا۔
آپ سب محفلین سے...