Recent content by عظیم

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کی نماز کے بعد شکرانے کے بھی نفل ادا کر لیجیے گا، یہاں تو ماشاء اللہ چھٹی والے دن پہلے بچوں کو باہر لے جانا پڑتا ہے، پھر بھی الحمد للہ وقت مل ہی جاتا ہے آرام کا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا ہے کہ اس لڑی کو بھی اوپر لایا جائے۔ تا کہ اس میں بھی چہل پہل شروع ہو، آج دونوں الف بے کی لڑیاں رکی ہوئی ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کو
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کی دعائیں قبول فرمائے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، وجی کی اس بات کو سمجھے ہیں کہ شاید وجی خود ڈر گئے ہیں، میرا خیال ہے کہ اسی لیے وجی کے لیے حوصلہ افزائی کی درخواست کی ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی انسان کو ہمیشہ دعاؤں کی ضرورت رہتی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے بھی نصیبن کو ہی لے آئیں؟ ثمرین کو بھی کچھ آرام مل جائے گا۔ پھر نصیبن کو بھی جلیبی کی طرح سیدھا کر دیا ہے جمن نے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا کہیں غصے میں اسی ڈرم میں بھر کر چائے بھی نہ بھیج دے ثمرین
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ جمن کے لیے رات کا کھانا بنا کر نہیں گئی ہو گی نصیبن
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس دعا سلام ہی چل رہا ہے اس لڑی میں؟ کوئی بات بھی چھیڑ لیں؟ مگر وعلیکم السلام تو کہنا ہی ہے وجی کو!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبہ بھی چل جائے گا مٹھائی کا، اگر ٹرافی نہ ملے تو۔ مقصد تو حوصلہ افضائی ہی ہے نا؟
  12. ع

    برائے اصلاح: کچھ ایسے زندگی کے دُکھ ہیں ،سُنا نہ پائیں

    میں تو آپ کے ارشادات کے بعد خود کو کچھ بھی کہنے کا اہل نہیں سمجھتا بابا، جو آپ نے فرمایا ہے وہی درست ہے اور اسی سے اتفاق ہے مجھے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکرا بھر کر شکریہ ادا کروں گا اگر مجھے یہ بتا دیں کہ یہ " دال موٹ " آخر شے کیا ہے؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں ایسا تو نہیں کہ وجی کی نظر سے وہ مراسلہ ہی نہیں گزرا جس میں آپ نے اس مٹھائی کی دوکان کا ذکر کیا تھا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیر نہیں ہوئی زیادہ، یہاں لاہور میں کچھ ایک دو منٹ کے لیے اولے پڑے تھے بہت بڑے بڑے
Top