محترم جناب جاسم محمد صاحب اس قدر باوقار لفظوں کی بے حرمتی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی جن لفظوں کو آپ نے بے ترتیب کیا ہے یہ الفاظ کسی انسان کے نہیں یہ میرے پیارے رب کے ہیں میں آپ سے التماس کرتا ہوں اس طرح کی کوتاہی نہ کیا کریں جس سے روز قیامت آپ کو تذلیل کا سامنہ کرنا پڑے
سب سے پہلے میں تھوڑا اپنا تعارف کراتا ہوں
نام : عصمت اللہ
شہر : ڈیرہ غازیخان
کام : کمپیوٹر گرافیکس
تعلیم: ایم اے(نہ ہونے کے برابر)
عمر:38
جناب آپ بھی اپنا تعارف کردین تاکہ پہچان مین اسانی رہے