یہ فائل 3 سال کے ڈیٹا پر مشتمل ہے، July to June 2014-15 ,
July to June 2016-17 , July to June 2015-16
تصویر میں یہ July to June 2014-15 کا ڈیٹا دکھا رہا ہے۔ اور اس سال کے حساب سے ڈیٹا درست ہے، اس شیٹ کے دائیں طرف والے Year پر کلک کریں تو ڈراپ ڈاؤن لسٹ کھلے گی، اس میں سال
July to June 2015-16...
السلام و علیکم۔۔!!
میں نے ایکسل میں ایک فائل بنائی ہے، ہو سکتا ہے آپ کی ضرورت پوری کر دے،IF ANDکے فارمولے کی مدد سے سال کو ویری ایبل بنایا جاسکتا ہے،
آپ سکرین شارٹ دیکھ سکتے ہیں۔۔ اورمندرجہ ذیل لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کر کے فارمولا بھی چیک کر سکتے ہیں۔۔...
السلام علیکم
ان پیج کے علاوہ باقی سب سافٹ وئیرز میں اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا آخر اتنا مشکل کیوں ہے۔۔!! مائیکرو سافٹ ورڈ کو ہی لے لیں۔۔! اردو لکھتے لکھتے اگر کوئی لفظ انگلش کا لکھنا پڑ جائے تو ساری عبارت کا ہی حشر ہو جاتا ہے۔۔!! ایسا کیا کیا جائے کہ اردو اور انگلش کو یکجا لکھنے میں کوئی مشکل...