کام ہو گیا۔۔۔۔ماشاءاللہ
زبردست، شکریہ
عارف اور اسد بھائی
کیا کسی کو نفیس کے استعمال میں کوئی مسئلہ درپیش ہوا ہے، میں نے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
آگے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں
دوسرا یہ کہ کیا اردو محفل میں ایمبڈ فانٹ استعمال ہو رہا ہے یا پھر یہ یوزر کے کمپیوٹر پر انسٹال فانٹ سے فانٹ حاصل کر رہی ہے ، میرے پاس جمیل نوری فانٹ انسٹال ہے ، اور میرے پاس جمیل...
السلام علیکم
کیا جمیل نوری نستعلیق کی EOT,WOFF,WOFF فائل بن سکتی ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ میری ویب سائیٹ کو کوئی کسی بھی جگہ اور کسی بھی کمپیوٹر پر کھولے تو اسے جمیل نوری نستعلیق میں ہی نظر ہے خواہ اس میں یہ فونٹ انسٹال ہو یہ نہ ہو۔ جیسے اردوپوانٹ کا معاملہ ہے۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم تفسیل...