Recent content by عباس ملک

  1. ع

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    ایک دفعہ پھر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ مجھے یونی کوڈ اُردو کے مواد کی ضرورت ہے جو کہ میں اردو ہندی ٹرانسلیشن سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے استعمال کروں گا۔ کسی قسم کا بھی مواد مثلا کوئی کتاب، ناول، شاعری، وغیرہ وغیرہ۔ یہ مواد ان پیج میں ہو یا یونی کوڈ میں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ لوگوں...
  2. ع

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    آپ سب لوگوں کا آپ کے نہایت اچھے پیغامات کا بُہت شُکریہ گو کہ مَیں اِتنا بھی ماہر نہیں ہُوں جِتنا نبِیل صاحب نے بتایا ہَے، مَیں اِس فورم اَور آپ لوگوں کے لِیے جو کر سکا ضرُور کرُوں گا۔ ًپجھے آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ کر بُہت خُوشی ہُوئی ہَے، جِس کے لِیے مَیں آپ سب کا مشکُور ہُوں۔ باقی رہی اِس...
  3. ع

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    لفظ تا لفظ ایک حل ہَے مگر مَیں کُچھ اَور ہی سوچ رہا ہُوں، مَیں آج کل پاکِستان جانے کی تیاری میں ہُوں اَور میں ایک اَیسا سِسٹم تیار کر رہا ہُوں، جو کہ میرے پاس موجُود اُردُو مواد اَور ہِندی مواد کو اِنٹرنَیٹ پر کُچھ اِس طرح دِکھائے گا کہ اِستعمال کرنے والا ہر جُملے میں موجُود لفظ کے ہِجوں کو...
  4. ع

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    سب لوگوں کو میرا سلام، آپ سب لوگوں کے تاثُرات پرھے اور دِل کو تسلی ہوئی کہ میرا کام سب کے نا سہی کُچھ لوگوں کے کام آ رہا ہَے۔ مَیں آج کل اِس بُنیادی سروِس کو مزِد بِہتر کرنے کے لِیے کام کر رہا ہُوں مگر مُجھے اِس کام کے لِیے جو مواد درکار ہَے اُس کو تخیُل سے حقِیقت بنانے کے لِیے مُجھے اُردُو...
Top