Recent content by ظہور احمد سولنگی

  1. ظہور احمد سولنگی

    گوگل ارتھ نے تہران ۔ اسرائیل خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوڑ دیا

    میں کچھ نہیں کہنا چاہتا مگر ایک بات شامل کرتا چلوں میرے استاد محترم کے گھر کی گرل پر مورتی بنی ہوئی تھی وہ ہندؤوں کا تھا جب وہ چلے گئے تو استاد محترم کے حصے میں آیا استاد محترم مولوی ہیں اور پیش نماز۔ اب نہیں پتہ وہ مورتی کی تصویر وہاں ہے یا نہیں۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    ورڈ پریس کی پوشاکیں

    ورڈ پریس کی اردو پوشاکیں کہاں سے ملیں گی اور کیا ورڈ پریس کے نئے ورژین کا ترجمہ بھی کیا مل جائے گا؟
  3. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    میرا ایک دوست بھی اس بدقسمت طیارے میں تھا۔ جمعے کو اس کی بیٹی کی رخصتی تھی اب جمعے کو سوم ہوگا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    یو ایس بی ایج موڈیم کے لئے ڈرائیور درکار ہیں

    میرے پاس سی پی سی یو ایس بی ایج موڈیم ہے مگر اس کے ڈرائیور نہیں مل رہے اگر کسی کے پاس ہوں تو براہ کرم مجھے بتائیں اس موڈیم کی تصویر یہ ہے
  5. ظہور احمد سولنگی

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    آج کل میں یہاں اسلام آباد میں اکثر دیکھتا ہوں کہ لوگ اردو اور انگریزی ساتھ ساتھ بولتے ہیں۔ ایک جملہ اردو کا باقی انگریزی میں۔ پتہ نہیں اس سے ان کو کیا ملتا ہے؟
  6. ظہور احمد سولنگی

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    میرے ایک نئے امریکی دوست کا پیغام السلام علیکم ظاہور، میرے کے ساتھ بولنا کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں بہت وقت سے اردو سیکھ رہا ہوں لیکن کبھی استعمال کر سکتا نہی۔ میرا نام ماتھیو ہے اور میں تکساس سے ہیں۔ جامعہ میں زبان عربی اور شرق اوسط کا سیاست مطالعہ کرتا تھا۔ کچھ سال سے پہلے میں نے ہندی...
  7. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد محسن شفیق حجازی کو سالگرہ مبارک ہو

    وہ تو پہلے سے ہی اٹکی ہوئی ہے، حیرت ہے آپ کو آج پتہ لگا ہے
  8. ظہور احمد سولنگی

    تیزابی دہشت گردی کی شکار خواتین

    بنت حوا آج بھی مظلوم ہے۔ اصولا ہونا تو یہ چاہیے جومرد حضرات تیزا چھڑکتے ہیں ان کو گدھے پر بٹھاکر جوتا کا ہار پہنا کر پھر پورے علاقے میں گشت کرواکر پھر ان کے چہرے پر بھی تیزاب چھڑنا چاہیے۔ ویسے حقیقت یہ ہے کہ عورت جہاں بھی ہو مظلوم ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    سویدا میری طرح رپورٹ کیا کریں۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    تیزابی دہشت گردی کی شکار خواتین

    ہر الزام حکومت کو دینے کے بجائے ہمیں اپنے غریبانوں میں خود جھانکنا پڑے گا۔ ابھی کچھ روز پہلے کچھ طلباء جو غالبا آٹھویں یا نویں کے تھے ایک صاحب کو گآڑی روکنے کے لئے ہاتھ اشارہ کرکہ کہا انکل ہمیں بھی لے چلیں جب اس نے گاڑی نہیں روکی تو انہوں اس کو گالیں دیں۔ ہمیں دیکھنا پڑے گا یہ ایسا کیوں ہورہا ہے؟
  11. ظہور احمد سولنگی

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    لارنس آف عربیہ بھی بہترین ہے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    ٹوپی ڈرامہ

    قائد تو صرف ایک ہی ہے بہنا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    عمر مختار بھی دیکھ لیں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    شاعری کا سافٹ وئر

    اس میں مرچ مصالحہ کہاں ہے محترم۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    شاعری کا سافٹ وئر

    لگتا ہے شاعری میں بڑا انقلاب آنے والا ہے۔ محسن کو چھوڑے ہوئے د سال سے زیادہ ہوگیا ہے جبکہ مجھے نکالے ہوئے بھی ڈیڑہ سال سے زیادہ ہوگیا ہے یہ دوسری بات ہے کہ مجھے پچھلی تاریخوں میں بحال کیا گیا تھا اور ساتھ ہی بقایاجات بھی دیے گئے تھے۔ جہاں تک اس شاعری کے سافٹ ویئر کی بات ہے تو یہ بات محسن ہی کہتا...
Top