اردو محفل کے تمام معزز ارکان کو السلام علیکم
ابهی اچانک نیٹ سرفنگ کے دوران اردو محفل فورم سے آشنائی ہوئی.
میرے والد مرحوم رئیس فروغ کی ایک غزل پر بہر خوبصورت بات چیت پڑهی . گو کہ کافی عرصہ پرانی ہے یعنی 2012 کی. آپ تمام معزز ارکان نے بہت خوبصورت رائے دی اور پسندیدگی کا اظہار کیا. جس کیلیے میں...