Recent content by صہیب رضا رزمی

  1. صہیب رضا رزمی

    وہ اتنا دلکش ہے (شہزاد قیس)

    خیال کیسے وہ آئیں وہ اتنا دلکش ہیں ہزار ل۔۔فظ مٹائیں وہ اتنا دلکش ہیں گلاب شرم سے منہ کو چھپائے پھرتا ہے گلاب لب کو دکھائیں وہ اتنا دلکش ہیں اندھیری رات میں پھر چاند ڈوب جائے کہیں وہ اپنا رخ جو دکھ۔ائیں وہ اتنا دلک۔۔ش ہیں جو دیکھا رخ کو تو تصویر ساز نے یہ کہا ان کی تصویر کیسے بنائیں وہ...
Top