السلام علیکم
غیابتِ صغریٰ کے بعد دوستوں کو سلام
تمام دوستوں سے غیر ضروری اپیل ہے کہ اگر کسی دوست کو ایک عرصہ تک غیر حاضر دیکھیں تو بلا وجہ تشویش کا اظہار ضرور کردیا کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ ہمیشہ شاد اں و فرحاںرکھے۔
السلام علیکم -----سلام صبح-----------سویر دا سلام----- صباح الخیر----- گڈ مارننگ-----پخیر راغلے
اردو محفل فورم کے تمام ممبران کو میری طرف سے سال 2016ء کی آمد مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یہ سال میرے وطن کی ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔آمین ثم آمین
چونکہ عوام الناس کیلئے پاک بحریہ کے رینکس متعارف نہ ہیں اس لئے ریٹائرمنٹ کے بعد ہم مماثل عہدہ استعمال کرتے ہیں۔ باقی رہی میری آپ بیتی ---- پھر کبھی -----کیونکہ --- یہ نصف صدی کا قصہ ہے--دوچار برس کی بات نہیں۔
ہاں جی، لیڈی ڈاکٹر کے میاں کا احوال کچھ دنوں بعد سامنے آئے گا،باقی رہا ریٹائرڈ صوبیدار تو یہ بخیر وخوبی زندگی کی سرحد کے قریب پہنچ گیا ہے،دوستوں سے دعاؤں کی التجاء ہے۔
ایک لیڈی ڈاکٹرکی شادی کچھ اس انداز سے ہونی چاہئے کہ اس میں ڈاکٹرپن بھی نظر آئے۔ مثلاً
ابٹن کی جگہ مرہم استعمال کی جائے۔
مہندی کی بجائے لال دوالگائی جائے۔
بارات کیلئے ایمبولینس استعمال کی جائے۔
رسم نکاح ہسپتال میں ادا کی جائے۔
تصویروں کی بجائے باراتیوں کے ایکسرے لئے جائیں ۔
مہمانوں کو طعام...