Recent content by صبیح

  1. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    شکرہے کہ آپ کو تیتر اور بٹیر پالنے کا شوق نہیں ہے:biggrin:
  2. صبیح

    موبائل فون کے اثرات ہماری زندگیوں پر

    :start: ایک حقیقت ایک افسانہ کام ختم،دن گزرا،فراغت ہوئی تورات ہوچکی تھی،کھانا، عشاء کی نماز کے بعد جسم میں تھکن،دماغ خالی خالی اور آنکھیں نیند سے بوجھل تھیں، نرم گداز بستر پر لیٹتے ہی تکیہ کے نیچے سے اسمارٹ فون نکالا،اخبارات کی شہ سرخیاں دیکھیں،سوشل میڈیا اور وٹس ایپ پر پیغامات تھے، انہیں...
  3. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    معلوماتی جی! مارش میلو تمام سابقہ ورژنز سے زبردست ہے،ایمازون سٹورپر روزانہ ایک پیڈ ایپ فری ملتی ہے، وہاں سے مجھے ایف 18 کیرئیرلینڈنگ ملی جو میری فیورٹ ایپ ہے ، اس پر ایڈ نہیں آتے،لیکن باقی ایپس پر ایڈز کی بھرمار ہے ،ایپل کا اپنا ایک اسٹینڈرڈ ہے، اسی لیے نیکسٹ یا انورسری سیزن کے فون کے...
  4. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    :ڈ جی ہاں!البتہ وہ سکیورٹی پاچ دیتاہے اور ایپل کا یہ زبردست سلسلہ اصول یا پالیسی ہے کہ ورلڈ وائیڈ اپ ڈیٹ جاری کرتاہے اور کم ازکم اگرڈوائس پانچ سال تک چلے تو وہ اپ ڈیٹ موصول کرتی رہے گی۔تاہم 10 ورژن کے حوالے سے آپ کو علم ہوگا کہ وہ سکسٹی فور بٹ ڈوائسز پر موصول ہوگی؟۔
  5. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    کرم داد میرے پسندیدہ کریکٹر کانام ہے۔ اور ان الفاظ کو ایسے لیاگیاجیسےکہ میں نے اخبار میں ہیڈ لائن چھپوادی تھی کہ ’’ایپل پیسہ بنارہاہے‘‘:biggrin:
  6. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    معذرت کیوں:)؟ میرے ساتھ کھل کر بات چیت یا اختلاف کریں :) ۔ اورآپ کی تمام باتوں سے متفق ہوں اورجیساکہ آپ نے عرض کیا ’’ اس طرح کے بلاٹ ویئر ہی وہ ایشو ہیں جو اینڈرائیڈ کی ڈیوائسز کو سست کر دیتے ہیں، بیک گراؤنڈ ڈیٹا منتقلی کرتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ آپ کی لاعلمی میں کتنا...
  7. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    :)آپ کا علم صحیح ہے،بلیک بیری کے حوالےسے میں نے نوکیا سےگڈ مڈکردیا،بلیک بیری بولڈ’’میڈان ہنگری‘‘ کاہے، کیو10 ’’میڈ ان میکسیکو‘‘۔ حالانکہ یہ تو سامنے کی بات ہے کہ فن لینڈ نوکیا کا فاؤنڈرہے،اور شاید یہی ایک فون ہے جو میڈ ان فن لینڈ کاتھا؟ لیکن ایک دہائی قبل سیم ماڈل ’’میڈ ان ہینگری ‘‘کے سامنے...
  8. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    مجھ کو معاف کردیں،ان دونوں ریپلائز سے واضح ہوگیاہے کہ آپ کو ایپل کے حوالے سے وہ پوسٹ پسند نہیں آئی ۔
  9. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    4کے ویڈیو ریکارڈنگ میں 16 گیگ میموری اور 32 کو بائی پاس کرتے ہوئے 64 گیگ کو پیش کرنا،اور پھرآئندہ ماڈل میں کسی بڑی تبدیلی کانہ ہوناہے کے حوالے سے ایپل کےاس اقدام کوآپ سراہتے ہیں؟:) فقط یہی ایک وجہ تھی کہ ایسا کہاکہ ایپل نے پیسہ بنایاہے،ورنہ ایپل ایک بہت بڑی کمپنی ہے جس کی اپنی مصنوعات اورسافٹ...
  10. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    میں یہاں نیاہوں ،شاید مجھ سے ریٹنگ میں غلطی ہوئی ہے براہ کرم معاف کردیجئے :)
  11. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    جو میرے علم میں ہے میں اس پر اظہار خیال کرتاہوں۔۔۔۔بلیک بیری بزنس ڈیوائس ہے،اس میں ایمیل ایسے ہی کرسکتے ہیں جیساکہ کمپیوٹر میں کرنے کاتجربہ ہوتاہے، فیزکل کیوبورڈسے ٹائپنگ بھی عمدگی سے ہوتی ہے اور انٹرنیٹ پروٹوکول بھی سیکوئرہے، بعض میل فی میل کے ہاتھوں میں اب بھی دیکھتاہوں۔۔،ایپس مارکیٹ میں ایپس...
  12. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    قیصرانی صاحب! اس حوالے میں اپنا مشاہدہ وتجزیہ بیان کرتاہوں، آپ نے بڑے چوٹی کے انڈرائیڈ سیٹس خریدے ہیں ، جن میں رفتار کا موازنہ کریں تو ایپل جیتے گا لیکن یہ محض سکینڈ یا سکینڈز کا تفرق ہے،جسطرح سولڈ اسٹیٹ ہارڈ ڈرائیو اورنارمل ہارڈ ڈرائیو ہیں۔ آپ نے سکیورٹی کی بات کہی تھی تو بلیک بیری کی سیکورٹی...
Top