اس گیم کے بارے میں جتنی بھی باتیں سنائی جا رہی ہیں وہ درست ہیں۔ لیکن کافی عرصہ سے یہ گیم ہر قسم کے سٹور پر بین کر دی گئی ہے۔ اس گیم کا خالق ایک روسی تھا جسے جیل میں ڈال دیا گیا تقریبا ایک سال پہلے۔ انڈیا میں یہ گیم کافی چلی لیکن پھر عدالتی فیصلے کیبعد اس گیم کو انڈیا میں بلاک کر دیا گیا اور بعد...