Recent content by شاہ رخ خان

  1. ش

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    میرا خیال ہے میری ہوسٹنگ کمپنی صحیح طرح سے Pythonکو سپورٹ نہیں کر رہی ۔ جب تک کوئی فری سروس ڈھونڈ لوں سیارہ رن کرنے کے لیئے جب تک phpمیں ایسا کوئی سافٹ ویر ڈھونڈنا پڑے گا ۔ آپکا بہت بہت شکریہ زیک صاحب۔ سلام
  2. ش

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    کیا اردو ایڈیٹرز میں کوئی ایسا ایڈیٹر آیا ہے جو یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہو ۔ اگر ان پیج کا کوئی ایسا ورژن ہے تو پلیز بتا دیں کہاں سے ملے گا ؟ سلام
  3. ش

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    cron jobمیں جو میں نے pathدیا ہے اس کا imageبنایا ہے مہربانی فرما کر ایک نظر دیکھ لیں۔ http://img170.imagevenue.com/img.php?image=49897_cron_122_842lo.jpg ouput_dir کی settingڈیفالٹ ہی ہے ۔ ابھی بھی وہی مسئلہ ہے ۔
  4. ش

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    میرے پاس Cpanel ہے جس میں Cron Jobs میرا خیال ہے دی جا سکتی ہیں ۔ خیر میں نے آخری لائن Cron Job میں config.ini کے صحیح pathکے ساتھ لکھی اور پھر اپنے planetکو accessکیا مگر جب بھی میں browserمیں planet کے URL پر جاتا ہوں تو planetکی ڈائریکڑی میں موجود سب filesنظر آنے لگ جاتی ہیں اور صاف ظاہر ہوتا...
  5. ش

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    سلام آپ کی ویب سائٹ پر مجھے اردو پلانیٹ نظر آیا ۔ اگر اس کا کوڈ ، ٹیمپلیٹ اور انسٹال کرنے کا طریقہ بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی۔ میں نے کبھی Pythonپر کام نہیں کیا اس لیے Planetانسٹال کرنے کی آخری انسٹرکشن جو کہ Planetکی اپنی ویب سائٹ پر ھے سمجھ نہیں آ رہی ۔ یہ ہدایت سمجھا دیں v. Run...
Top