عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی.
اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ...
شاعری سے شغف رکھنے والوں نے بڑے عمدہ عمدہ قصیدے دیکھے ہوں گے ، آج میرے امام سیدی احمد رضاخان فاضل بریلوی کاقصیدہ بہاریہ بھی ملاحظہ کریں ؛ امام نے اسے ماہِ ربیع الاول کی آمدپرلکھا تھا -
قصیدہ بہاریہ
اُودِی اُودِی بَدلیاں گِھرنے لگیں
ننھی ننھی بُوندیاں برساچلیں
ندیاں پھرآنکھیں دکھلانے لگیں
چھوٹی...
احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے
مولٰی کہُوں کہ بندہء مولٰی کہُوں تجھے
کہہ کر پُکاروں ساقیِ کوثر بروزِ حشر
یا صاحبِ شفاعتِ کبریٰ کہُوں تجھے
یا عالمین کے لِیے رحمت کا نام دُوں
*یا پھر مکینِ گنبدِ خضریٰ کہُوں تجھے
ویراں دِلوں کی کھیتیاں آباد تجھ سے ہیں
دریا کہُوں کہ اَبر سَخا کا کہُوں تجھے...
اردو شاعری کا ایک اینڈریوڈ سافٹویئر جس کا نام پوئٹ پرفیکٹ ہے جس کی تخلیق محفل ہی کے کسی ممبر نے کی مجھے نام نہیں معلوم.
یہ ایپ ہر لحاظ سے بہت عمدہ رفتار اور دیگر تمام سہولتیں فراہم ہے اس میں
اس میں صرف ایک کمی نظر آ رہی ہے وہ یہ کی یہ سافٹویئر لفظ سرچ کرنے پر صرف سو نتائج ہی فراہم کرتا ہے. اور...
سرچ آپشن بہتر ہے لیکن ایک کمی یہ ہے کہ اس میں 100 کلام پر انتہا ہو جاتی اس سے زیادہ غزلوں کی فہرست نہیں دیتی جس میں بھی وہ الفاظ موجود ہوتے ہیں۔
مثال لفظ عشق سرچ کرنے پر صرف ہمارے سامنے 100 غزلوں کی ہی فہرست آتی ہے جب کہ یہ الفاظ کی تعداد کافی زیادہ ہے۔
اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین
جو ہو ام المومنین بنتِ امیر المؤمنین
جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرامگاہ
جن کے حجرے میں قیامت تک نبی ہوں جاگزیں
آستاں ان کا فرشتوں کی زیارتگاہ ہے
کیونکہ اس میں جلوہ فرما ہیں امام المرسلین
آپ کے دولت کدہ میں دولتِ دارین ہے
اس زمیں پر پھر نہ کیوں قرباں...
السلامُ علیکم
Windows 7 service pack 1
کو انسٹال کرنے میں دقت آ رہی ہے مدد فرمائیں
سکرین پر جو ڈاؤنلوڈ اور رن کے لئے بولا ہے
Check system update Readiness
اس کو انسٹال اور رن بھی کر لیا اس کے بعد بهی یہی ارر دے رہا ہے۔ مدد فرمائیں
arifkarim