لبوں پہ کیا وہ مرے دل میں شہد گھولتا ہے
وہ جادو حسن کا ہے، سر پہ چڑھ کے بولتا ہے
سپاہِ عشق کے لشکر سے ہے وفا میری
چلا کے تیر وہ نیزے پہ سر کو تولتا ہے
جو پیاسا دشت ِ محبت میں جان ہارا تھا
فلک کی اوڑھ سے رازِ شکست کھولتا ہے
ھر اک طرف سے امنڈھتے ہوئے اندھیروں میں
ستارہ بن کے چھپی ظلمتیں ٹٹولتا...
یہ لوگ مذہب کا نام استعمال کرتے ہیں مگر یہ مذہبی لوگ نہیں۔یہ لوگ مذہب کے نام پر اپنی ذاتی دشمنیاں لیتے ہیں۔مذہب کے نام پر قتل تو کر دیتے ہیں مگر شائد ان لوگوں کو مذہب کا عفوودرگذر کا پہلو یاد نہیں یا دانستہ اس پر عمل نہیں کرتے۔آپﷺ کی ذات تو ہندہ،وحشی ،حبار بن اسود اور ابو جہل کے بیٹے کے لئے بھی...
فعولن اور فاعلن کو سمجھنے کے لئے غور کریں:
فعولن کو اگر اس طرح توڑیں کہ( ف +عو +لن) ۔ف حرف کوتاہ ہے اور عو اور لن حرف بلند ہیں۔یعنی فعولن میں پہلے حرف کوتاہ اور پھر دو حروف بلند ہوتے ہیں۔جو الفاظ اس وزن پہ آئیں گے وہ فعولن ہوں گے جیسے اوپر مثالیں دی گئی ہیں۔ صراحی(ص+را+حی)ص حرف کوتاہ اور را...
فعولن اور فاعلن کو سمجھنے کے لئے غور کریں:
فعولن کو اگر اس طرح توڑیں کہ( ف +عو +لن) ۔ف حرف کوتاہ ہے اور عو اور لن حرف بلند ہیں۔یعنی فعولن میں پہلے حرف کوتاہ اور پھر دو حروف بلند ہوتے ہیں۔
اسی طرح فاعلن کو توڑیں تو (فا+ع +لن) فا حرف بلند ہے اور ع حرف کوتاہ اسی طرح لن بھی حرف بلند ہے ۔یعنی فاعلن...
دہشتی گردی کے معاملہ پہ کسی قسم کی سیاست سے گریز کرنا چاہئے اور سب کو مل کر اس مسئلے کا جامع حل نکالنا چاہئے خواہ وہ مسلل حالت جنگ کی حالت ہی کیوں نہ ہو۔اس مسئلے کو ٹاپ کی ترجیحات میں شامل کریں اور تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں اور دہشت گرووں کے ٹھکانوں پر بمبار حملے کرنے سے بھی گریز نہیں...