Recent content by سید انجم شاہ

  1. س

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ابھی تک اتفاق نہیں ہوا البتہ سواتین اوہو میرا مطلب تھا کہ خواتین کی بیٹھک میں ضرور شریک ہوئے ہیں جہاں متعدد خواتین پائی جاتی ہوں
  2. س

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    اسلام و علیکم! میں ایک اور فورم کا ممبر ہوں جس کا نام نہیں لوں گا اس فورم میں مجھے یہاں کہ ممبر خرم شہزاد خرم نے بتایا اور متعارف کروانے والے بھی وہ ہی بھائی ہیں آپ کی اس کاوش پر یہ کہنا چاہوں گا کہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے دوستوں اور ساتھیوں کا تعاون ہر حال میں ضروری ہوتا ہے امید...
  3. س

    قومی یکجہتی میں صحافیوں کا کردار

    صحافت کا موضوع تھا سو میں نے اپنی پرانی ڈائری کے اوراق کھولے اور ایک تحریر ڈھونڈی جو آپ لوگوں کےلئے حاضر خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی تحریر شعبہ صحافت قومی زندگی کا ایسا آئنیہ دار ہے جس میں ملک کے‌خدوخال...
  4. س

    پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

    جرم سے پہلے کبھی قانون نہیں ببن سکتا جب جرم ہوتا ہے تب اس ملک کےحکمران اس کی روک تھام کےلئے قانون بناتے ہیں پاکستانمیں جرم ہونے کے بعد جب وہ یا تو کئی انسانوں کی جانیں لے چکا ہوات ہے یا معاشرے کو تباہی کی طرف جا چکا ہوات ہے تو قانون بنتا ہے بیرون ملک رہنے والوں سے جب ہماری بات ہوتی ہے تو وہ کہتے...
  5. س

    میانہ روی

    سرکار دو عالم (ص) کا ارشاد پاک ہے ”ہر کام میں میانہ روی اختیار کرو“ ”میانہ روی کی تعریف و جامع یوں ہے کہ زندگی کا ہر کام چاہے اعلی ہو یا ادنی ہو ،تین صورتیں پیدا ہون‌گی اس میں سے درمیانی صورت اختیان کرنا میانہ روی کہلاتا ہے“ اسی طرح ایک اور حدیث مبارکہ میں نقل کروں گا آپ(ص) نے فرمایا ”اگر...
  6. س

    سیالکوٹ تاریخ کے آئینے میں

    جموں کے پہاڑوں کے آنگن میں ہیرے کی طرح چمکتی ہوئی نشاط انگیز اور نیلگوں فضائوں میں رچی ہوئی ایک تاریخی بستی امرت گھومتی نالی کی موجیں مہکتے سبزہ زاروں کو کف گل میں شبنم کی طرح چمکا اور مہکا دیتی تھیں قریبی پہاڑوں پر اگے ہوئے موتیے اور چنبے کے گلزاروں سے شبنمی مہکتی ہوائیں بادلوں سے سرسراتی ہوئی...
  7. س

    تعارف اسلام و علیکم

    اسلام و علیکم! دوستوں میں پہلی بار آپ کے اس فورم پر آیا ہوں خرم شہزاد خرم‌صاحب کی مہربانی سے دوستوں نام ہے سید انجم شاہ شہر اقبال کا رہنے والا ہوں شعبہ‌صحافت سے وابستہ ہوں اور کبھی کبھی لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں امید کروں گا کہ دوست احباب میری راہنمائی فرمائیں گے اور پیار محبت کے سلسلے...
Top