Uploaded with ImageShack.us"] Uploaded with ImageShack.us[/URL]
میں آپ کا انتہائی مشکور رہونگا اگر آپ ’’انصاف، انسانی حقوق اور ملک پر حکومت کی رٹ قائم رہنے کے تسليم شدہ عالمی ضابطوں اور قوانين کی روشنی ميں ‘‘ بحیثیت ایک
’’ امریکی نمائندے ‘‘ کے اس بات کی وضاحت کریں گے کہ ان ’’ معصوم پاکستانی...
ایس جے اکبر ایڈیٹر ایشین ایج شمار انڈیا کے نامور صحافیوں میں ہوتا ہے ، ان کے ایک مضمون سے ایک دلچسپ اقتباس:
۔۔۔۔۔۔اب ایک سوال یہاں اٹھنا لازمی ہوجاتا ہے کہ آخر وہ کیا ہے جس کے سبب دو مساوی فعل کو الگ الگ حساب
سے جانا جاتا ہے ۔ ایک کے آپ اگر مرتکب ہوئے ہیں تو آپ کو مجرم کی فہرست میں ڈال دیا...
صحیح تجزیہ ہے ، مگر کیا کہا جائے ، خود ہندوستان میں اکثر یہ گانے نام نہاد مسلم اداکاروں پر فلمائے جاتے ہیں ، پھر کوئی موثر قیادت بھی نہیں ہے جو اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے ، اور سب سے افسوسناک امر تو یہ ہے کہ اس قسم کے گانوں اور اور فلموں کو مقبول بنانے میںْْْ ْ غیروں ْ ْ سے زیادہ خود ْ ْ...
اور فواد صاحب کے لئے ہمارا ’ مخلصانہ مشورہ ‘ تو یہی ہے کہ بہتر ہے وہ ’تعزیتی پیغام ‘ بھی ’ آن لائن ‘ ہی جاری فرمائیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ خود ’ تعزیتی پیغام ‘ سنانے کے لئے صوبہ سرحد پہنچ جائیں ورنہ ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی حکومت کو ایک اور ’ تعزیتی پیغام ‘ جاری کرنا پڑجائے :(
ابھی انسٹال کرکے دیکھا ہے ، بہت شاندار ہے، البتہ حروف بعض جگہ کٹ رہے ہیں، آپ کی تجویز بہت اچھی ہے ، کتابوں کے اضافہ کے لئے
ایک مستقل سیکشن بنا کر اگر کام شروع کیا جائے تو مناسب ہوگا ،