شاکر فورم سے تو کوی مدد نہیں ملی۔ خود ہی آٹا دلیا کرلیا اور میں کامیاب رہا ھوں۔
مجھے اب ساری سمجھ آ گئ ہے ۔
جو تم نے fstab کی کمانڈ بھیجی تھی سب کی وہی ھوتی ہے
لینکس انسٹال کرنے کے بعد اگرcdrom change کرنا ہو تو
وہی کمانڈجوfstab میں ہے اس کو ایک مرتبہ اور copy->paste
کرنا ہے اورTerminal...

میرے خیال میں پاکستان کا فیصلہ بالکل درست تھا
میں تو کہتا ھوں پاکستان کو ون ڈے سیریز سے بھی انکار کر دینا چاہیے
جب تک فیصلہ نہ ھو جائے
اگر پاکستان کی جگہ انگلینڈ ھوتا توسب نے ان کے سامنے ہاتھ جوڑےکھڑا ھونا تھا
اور دیکھئیے پاکستان کو کوئی مقام نہیں دیا گیا
TAR File
شاکر انھیں حاصل کرنا میرا مقصد نھیں ہے
میںTAR فائل چلانا چاہتا ھوں
جو تم نے طریقہ بتایا ہے کیا اس سے DEB فائل حاصل ھو گی
اگر اس کو کاپی کر لیا جائے تو یہ بعد میں کیا کام آئیں گی
مطلب اگر اوبنٹو دوبارہ انسٹال کی جائے
ٹار فائل
یار شاکر میں کوڈکس انٹرنیٹ کے بغیر انسٹال کرنا چاہتا ھوں
میں نے کوڈکس ڈاؤن لوڈ کیے ہیں
لیکن وہ سب TAR فائلز ہیں
ان کے ساتھھ کیا سلوک کیا جائے کہ یہ انسٹال ھو جائیں
سلمان
یار شاکر بوٹ لوڈر اکیلا انسٹال نہیں ہو سکتا
مجھے اس کی کمانڈز اور طریقہ کار بھیجنا
اس دن یاد ھو ڈسپلے نہیں آ رہا تھا
اس سائٹ کو غور سے پڑھنا امید ہے ہمارا یہ مسلہ بھی
حل ھو جائے گا
http://ubuntuforums.org/showpost.php...3&postcount=14