Recent content by سعدیہ

  1. سعدیہ

    جمال اور احسان کا مرکب - جمال احسانی

    سر آپکا مضمون میں آپکے نام کے ساتھ کاپی کر رہی ھوں :)
  2. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    جی ہاں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے، اپنا نام درست دیکھ کر۔ آپکا بہت بہت شکریہ ۔۔ ایسا کوئی مسئلہ ہوا تو آپکو زحمت دیں گے۔:)
  3. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    ابھی تو یکطرفہ ہی رہنے کا غالب امکان ہے جناب ابھی تو ہم خود کورے ہیں :)
  4. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    مجھے خوشی ہو گی، :)
  5. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    میں آپ سب کے علم سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کروں گی آپ سب اہل علم کی یہ مجلس بہت اچھی ہے۔ رکنیتی نام سعدیہ رکھنا چاہتی تھی پر یہ نام دستیاب نہیں ہے تو سادیا رکھنا پڑا :)
  6. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    شکریہ
  7. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    شکریہ :)
  8. سعدیہ

    تعارف السلام و علیکم

    میرا نام سعدیہ ہے اور میں B.A ki STUDENT ہوں اس فورم پر آ کر علم میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
  9. سعدیہ

    جلال آتش و برقِ سحاب پیدا کر اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز...

    جلال آتش و برقِ سحاب پیدا کر اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز نہاں ہر ایک گام پر اک انقلاب پیدا کر
Top