Recent content by ذکاءالرحمن خان

  1. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    اگر آپ کو برا لگا تو معزرت مگر ہم شکایت سے مراد مسئلہ بھی لیتے ہیں یعنی کسی کو کوئی مسئلہ آ جائے یا کمی محسوس ہو تو ہم چاہتے ہیں ہماری ویب سائٹ ہر لحاظ سے مکمل ہو اور کمیوں کو دور کیا جائے اور وہ چیز مہیا کی جائے جو عوام متوقع کرتی ہے۔ بلال بھائی ہم کسی Threadکو Remove نہیں کر سکتے کیا؟ Edit کی...
  2. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    کیا اآپ سے مراد ڈاون لوڈ مہیا کیا جانا چاہیے؟
  3. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    واقعی ضرور کیوں نہیں مجھے تو یہ فورم خود بہت پسند آیا ہے ۔میں ادھر آتا جاتا رہوں گا۔ میں نے جب اس فورم پر اپنی ویب سائٹ کے بارے میں شکایت دیکھی تو ضروری سمجھا کہ اسے دور کیا جائے یہ فورم تو واقعی بہترین ہے اور مجھے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ آپ سب لوگوں کا شکریہ آپ بہت اچھے لوگ ہو۔
  4. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    بھائی تفسیر در منشور اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے بد قسمتی سے ٹیکنیکل غلطی کی وجہ سے وہ تفسیر درمنشور کی بجائے ترجمعہ در منشور دکھا رہا تھا آپ کا نقطہ کو واضع کرنے کا شکریہ۔ اب آپ چیک کریں تفسیر در منشور اور پڑھیں غوب اور اگر ممکن ہو تو حوالہ کیلئے کاپی بھی کریں اور ان تفاسیر سے لوگوں کو مستفیض کریں...
  5. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    آپ gegasoft.com والی ویب سائٹ سے تراجم اور تفاسیر پڑھ بھی سکتے ہیں اور کاپی پیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔ وہاں مشہور مشہور تفاسیر اور تراجم موجود ہیں۔ میں ویب سائٹ کا ایڈمن ہوں کسی بھی شکایت کی صورت میں اور مذید تراجم اور تفاسیر ویب سائٹ پر چڑھانے کے لئے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
  6. ذکاءالرحمن خان

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    بتانے کا شکریہ بھائی لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نیا لنک کچھ یوں ہے۔ http://gegasoft.com/quran-reader/en/tafaseer/tafseer-khazain-ul-arfan.html
Top