غزل صاحبہ کی محنت اور شفیق الرّحمان صاحب کے موضوع تعویذ پر مجھے بھی کچُھ یاد آ گیا۔ یہ او -ہینری کی 1907 میں شائع مختصر کہانی The Last Leaf تھی اور پنجاب ٹیکسٹ بُک کے نصاب میں شامل تھی۔ کچھ میرے لفظوں میں پڑھیے۔
نیویارک کے قدیمی محلے میں مکان بوسیدہ اور کرائے کم ہونے کی وجہ سے مصور اور...
"چار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ہم پی کر باھر نکلے تو دفعۃً انھیں محسوس ہوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ہم ان کے ہوسٹل گئے وھاں کھولتی ہوئی چائے پی گئی ، لیکن وہ مطمئن نہ ھوئے ۔ منہ بنا کر بولے کہ یہ چائے بھی نامکمل رہی ، کیونکہ اس کے ساتھ لوازمات نہیں تھے ۔ طے ہوا کہ کسی کیفے میں جا کر...
اوقات
-------------------
چند ماہ پہلے مجھے اپنا پاسپورٹ بنوانے کے لیے فرانکفرٹ جانا پڑا۔ لہٰذا اپنے ایک پرانے دوست کی طرف پراؤ کیا جو سماجی اور سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں اور غیر شادی شُدہ ہیں۔ وہ شہر کے مرکزی ریلوے سٹیشن کے قریب ہی رہائش پذیر ہیں۔
اِس علاقے میں پاکستانی بڑی تعداد میں...
کچھ عرصہ پہلےمحسنِ پاکستان کے شکووں نے ساری قوم کو شرمندہ کر کے رکھ دیا۔ ہمارے ایک دوست جو لسانی قوم پرستی کے بارے متشدد قسم کے خیالات رکھتے ہیں نہایت فخریہ انداز سے ڈاکٹر صاحب کے بیانات کی تشہیر میں مصروف تھے کہ مجھ سے بھی رہا نہ گیا۔
مورخہ یکم جون 2013 کو میں نے بھی جو منہ میں آیا...
پی ٹی آئی کے نجومیوں کے لیے ایک واقعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داتا صاحب لاہور میں ہر سال عرس پر اایک بڑا میلہ لگتا ہے اور زائرین رات مینارِ پاکستان کے باغ میں بسر کرتے ہیں۔ یہاں مالشیے ، نجومی ، گنڈیری فروش اور فوری تصویر کھینچنے والے بھی بڑی...
میں اپنی بات پر قائم ہوں ، جدید سائنس اُن شکست خوردہ عیسائی راہبوں کی مرہونِ منت ہے جنہوں نے مسلمانوں کے ہاتھوں مار کھا کے انسانی وسائل کے استحصال کے بجائے اُن کی نشوونما کا بیڑہ اُٹھایا۔ اپنا قبلہ بھی درست کیا اور دوسروں انسانوں کے لیے بھی باعثِ رحمت ثابت ہوئے۔
عقل سے دشمنی اور دوسروں کی محنت...
عام افرادِ معاشرہ کے نزدیک سائنس اور مذہب کی راہیں جُدا جُدا ہی ہیں۔ مگر فکرِ عمیق کے حامل حُکما اور فلسفیوں کے نزدیک اِن دونوں موضوعات کا ماخذ ایک ہی ہے۔
یورپ کی نشاۃ ثانیہ بھی تنہا ملحدین کی مرہونِ منّت نہیں۔ اِس کا 80 ٪ اُن پادریوں کا مرہونِ منّت ہے جنہوں نے خود کو روائتی لکیر کی فقیری سے...
یہ کتب ایک انتہائی غیر معیاری طریقے سے مرتب کی گئی ہیں، لہٰذا انھیں ایک مکمل فائل کی صورت ڈائونلوڈ نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے اگرچہ یہ تمام مواد ایک ورڈ فائل میں محفوظ کر دیا ہے۔
اگر کسی کو درکار ہو تو بھیجنے کا طریقہ بتا کر مجھ سے حاصل کر سکتا ہے۔