Recent content by خرم زکی

  1. خرم زکی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    بھایَ مجھے کہا تھا اس کو نہیں۔ :rolleyes:
  2. خرم زکی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    شکریہ دوستوں۔ ویسے میں نے جو کہا اور کیا وہی آپ سب نے بھی کرنا تھا سو کویَ بڑی بات نہیں۔
  3. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    یہاں بلوچستان میں ایرانی فنڈ سے چلنی والی تنظیموں کے افراد علماء کے قتل میں ملوث رہے ہیں اس کا اعتراف خود شیعہ ہزارہ قبیلے کے سرکردہ افراد کرتے ہیں۔ اسی طرح ایرانی سرحد سے متصل مکران میں بلوچ عسکریت پسندوں کو ایرانی امداد حاصل ہونے کی بھی باتیں ہوتی ہیں۔ جناب باتیں تو آپ کچھ بھی کرتے رہے ۔۔۔۔...
  4. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اس کے مقابلے میں پاکستان میں شیعہ تنظیموں اور عسکری عناصر کو ایران کی جانب سے مدد ملتی ہے ۔ کون سی مدد کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟ کیا غیر جانبدار شواہد ہیں ؟؟؟ امت اخبار تو نہیں پڑھتے آپ ؟؟؟
  5. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا جو بات بھی کی گئی ہے اس کا حوالہ موجود ہے۔ گر شاعری ہی جواب ہے تو میں کئی نظمیں پیسٹ کر سکتا ہوں ;)
  6. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    تو ، برادرِ عزیز ، جھگڑا کس بات کا باقی ہے:) ؟۔ میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کی بحرینی بے چینی کو ایرانی مدد حاصل ہے۔خاص طور پہ جبکہ وہ اسے اپنا صوبہ قرار دے چکا ہے ۔ جناب کس جھگڑے کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟ میں نے کب اور کہاں اس حوالے سے کوئی جھگڑا کیا ہے ؟؟؟ امریکی گماشتوں کے خلاف مدد ایران کا فرض...
  7. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    آپ پتہ نہیں کہاں کی کوڑی لا کر ایران میں پاکستانی مداخلت پیدا کر رہے ہیں۔ جناب میں جند اللہ کے حوالے سے بات کر رہا تھا جو پاکستانی علاقوں سے آپریٹ کر رہے ہیں اور ایران بلوچستان میں دہشت گردی کی کاروایوں میں ملوث ہیں. ان کے پیچھے امریکی و صیہونی ادارے ہیں. یہ بات بھی تسلیم ہے کہ موجودہ حکومت نے...
  8. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    کھلی نہیں تو درپردہ مدد ایران بھی طالبان کے خلاف امریکہ کو بخوبی فراہم کرتا رہا ہے اور اب بھی کر رہا ہے۔ جی صحیح فرمایا آنجناب نے، یہ ایران ہی تھا جس نے شمسی ائر بیس اور جکب آباد کا ہوائی اڈہ طالبان پر حملہ کے لئے امریکہ کو فراہم کیا تھا اور یہ ایران ہی ہے جس کی پارلیمنٹ نے حال میں ناٹو سپلائی...
  9. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ویسے کیا بحرینی بے چینی کو بھی سنی مخالف کہا جا سکتا ہے یہ سوال تو آپ نے ایسے کیا جیسے میں نے کہیں شامی "بے چینی " کو شیعہ مخالف کہا ہو !!! جناب شامی افواج کی اکثریت سنی ہے لیکن بحرین کی افواج کی اکثریت شیعہ نہیں بلکہ کراے کے ٹٹو ہیں۔ بحرینی عوام امریکی و برطانوی ایجنٹ حکمرانوں سے نبرد آزما ہیں...
  10. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    کیا مذکورہ بالا اسی سائٹ پہ لکھا گیا ہے کہ نہیں؟۔ جناب لنک دوبارہ پڑھیں. جن لوگوں نے ان انجینیرز کو اغوا کیا تھا اور پھر اس کی ذمہ داری قبول کی تھی میں نے ان کو فرقہ وارانہ تنظیم کہا ہے کیوں کہ ان کے اہداف میں شیعہ مکتب فکر کے نفوذ کو شام میں روکنا ہے
  11. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    یہاں میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ممکن ہے ریمنڈ ڈیوس والی کہانی یہاں بھی ہو کہ انجنئرز کے روپ میں کچھ اہلکاروں کو بھیجا گیا ہو اور انہی کی بس میں ان کی نقل و حمل کی جارہی ہو۔ ضرور ہو سکتا ہے جناب اور سفارت کاری میں انٹلیجنس اہلکاروں کی موجودگی ایک تسلیم شدہ امر ہے لیکن بس اب ضرورت ہے تو صرف ثبوت کی...
  12. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اس سائٹ کےحقائق یہ کہتے ہیں۔ ایف ایس اے کے فاروق بریگیڈ کے باغی رہنما ابو باسم کہتے ہیں کہ دو الگ الگ واقعات میں سات افراد کو پکڑا گیا، جن مین سے پانچ ایرانی فوج سے تعلق رکھنے والے قاتل تھے جو شام کی فوج کی براہِ راست ہدایات کے تحت کام کر رہے تھے۔جبکہ دیگر دو حمص شہر کے مضافات میں واقع جندر...
  13. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اگر یہی الزام بحرینی اپوزیشن پر ایران کے حوالے سے لگایا جائے تو پھر اعتراض کیسا؟۔اس پر چیں بہ چیں ہونا چہ معنی دارد؟ ضرور لگا سکتے ہیں اور یہ بات کہنے میں کوئی تامل بھی نہیں کہ ایران بحرین کی اکثریتی آبادی کی سفارتی مدد کرتا بھی ہے جس طرح فرانس، امریکہ و برطانیہ شامی اپوزیشن کی مدد کر رہے ہیں۔...
  14. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    میں یہ جاننا چاہوں گا کہ جب آپ نے اسی ذریعہ سے ایک خبر اٹھائی تب تو وہ آزاد تھا اور جب ایک خبر اسی خبری ذریعہ سے میں نے لگائی تو وہ آزاد نہ رہا۔ نہیں جناب ایک نہیں. آپ نے غور نہیں کیا. میں نے العربیہ کی بات نہیں کی بلکہ خبر کی اصل سورس کی بات کی ہے۔ یہ فوٹیج العربیہ نے نام نہاد "آزاد شامی فوج"...
  15. خرم زکی

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    جی ضرور۔ میں مولانا عبد الماجد دریابادی کی خط و کتابت یہاں شریک کر لوں گا.
Top