Recent content by حنیف خالد

  1. حنیف خالد

    کبھی کچھ رائیگاں جاتا نہیں لیکن۔۔۔ (اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر)

    بہت بہتر استاد محترم ان شاء اللہ آپ کی تجویز کردہ باتوں کا مکمل خیال رکھوں گا۔
  2. حنیف خالد

    کبھی کچھ رائیگاں جاتا نہیں لیکن۔۔۔ (اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر)

    کبھی کچھ رائیگاں جاتا نہیں لیکن۔۔۔ مجھے معلوم ہے میں نے جو مانگا ہے، وہ اک دن مل کے رہنا ہے مگر اُس دن تلک خود کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ کبھی مانگا ہوا ضائع نہیں جاتا، کہ ایسا ہو نہیں سکتا کہ جوکچھ میں نے تنہائی کے سجدوں میں ، خدا سے اڑ کے مانگا ہے جسے لینے کی خاطر میں نے سجدوں کو طوالت دی، کہ...
  3. حنیف خالد

    محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔۔ (برائے اصلاح اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر۔۔۔)

    محترم جناب محمدخلیل الرحمن صاحب! نظم کی پسندیدگی ، اور آپ کی حوصلہ افزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ، بلکہ یوں کہئے کہ آپ کا شکریہ ادا کرنے کے الفاظ نہیں۔ اس پر آپ نے نظم کو آئندہ شمارے میں شامل کرنے کی جو نوید سنائی دل کو چھو گئی۔آپ کا انتہائی ممنون و مشکور ہوں۔
  4. حنیف خالد

    محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔۔ (برائے اصلاح اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر۔۔۔)

    محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔۔ زمانے کے بدلتے رنگ میں ڈھل کر محبت نے بھی فرسُودہ، پرانے سب معانی میں نئی ترمیم کر ڈالی۔۔ محبت اب فقط وقتی ضرورت ہے محبت دائمی جذبوں کے احساسِ ''زیاں'' میں اب نہیں پڑتی۔ محبت اب خلوصِ دل کو فُرقت کی کسوٹی پر نہیں کستی۔۔ محبت اب گلے شکوے نہیں کرتی۔۔ فراقِ یار میں دل...
  5. حنیف خالد

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    بہت بہت شکریہ۔
  6. حنیف خالد

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    بھائی محمد تابش صدیقی صاحب آپ نے بہت ہی اچھا مشورہ دیا ہے ، اس معاملے پر میں اساتذہ کرام سے بھی رائے لے لیتا ہوں۔ اگر اساتذہ کرام رائے دے دیں تو "آئے" کر دوں گا۔ بہت بہت شکریہ جناب کا۔
  7. حنیف خالد

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    استاد محترم جناب الف عین صاحب نظر کرم کا بہت بہت شکریہ۔ مزید اشعار کا اضافہ بہت جلد ان شاء اللہ کر دوں گا،
  8. حنیف خالد

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    جناب بھائی محمد خرم یاسین صاحب محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔۔
  9. حنیف خالد

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    ایک نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اشعار اساتذہ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں امید ہے نظر کرم فرمائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھٹ گئی کفر کی ظلمت وہ پیمبر آیا چاند بن کر جو ہدایت کا زمیں پر آیا دیکھ کر...
  10. حنیف خالد

    ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ کا ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ پرعاشق ہونا اور ایمان لانا

    حدیث سے صرف اتنا ثابت ہے کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی ، بیمار ہوا تو اللہ کا نبی ؐ اس کا احوال پوچھنے گئے آخر وقت میں کلمہ کی تلقین کی اس بچے نے اپنے والد کی طرف دیکھا تو والد نے کہا کہ " اطع ابا القاسم" ابو القاسم یعنی محمد صلی اللہ کی بات مان لو، اس بچے نے کلمہ پڑھ لیا اور...
  11. حنیف خالد

    کہیں سے لوٹ کے وہ دور کاش آ جائے۔۔ اساتذہ کی رہنمائی کا منتظر

    اساتذہ کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں امید ہے حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔ ----------------------------------------- نہ ایسے شخص سے پھر حال دل کہا جائے جو آج ساتھ رہے اور کل چلا جائے بڑے دنوں سے مرے تاک میں اداسی ہے چلو اسی سے کوئی واقعہ سنا جائے جو تیری عزت و ناموس کا ہو سوداگر خموش اس پہ...
  12. حنیف خالد

    جب تری دید کے جذبے میں جیا کرتے تھے۔۔ اساتذہ کی رہنمائی کا منتظر

    تھوڑی اسلامی تاریخ بھی پڑھ لیں ممنوع نہیں ہے۔
Top