رانا بھائی، میں نے آپ کا ٹیگ دیکھ لیا تھا، لیکن مجھ سے پہلے ہی زہیر بھائی نے سائنس سیکشن کے لئے دو آرٹیکل پیش کردیئے تھے۔ جو بہترین تھے۔ اب میں اسی وجہ سے یہ کام نہیں کرپارہا کہ کہیں میرے کام کو کہیں مسترد نہیں کردیا جائے، کیونکہ آپ کا کوٹہ تو زہیر بھائی کے کام میں پورا ہوگیا ہوگا۔ اگر پھر بھی...
ایک پیروڈی یہاں پر بھی ہے :D اسکو دیکھ کر بتائیے کہ یہ کیسی ہے؟ مجھے وڈیو امبیڈ کرنا نہیں آتی، اس لئے فیس بک کا لنک دے رہا ہوں
Shan ad parody - khakaanboyz
اگر مذہبی ناموں کو عربی میں ہی لکھا اور پڑھا جائے تو پھر "نماز" کو بھی "الصلوٰۃ" اور "روزے" کو "الصوم" کہا جانا چاہئے! اسی طرح مدینہ کو "یثرب" کہنے پر بھی پابندی ہونا چاہئے کیونکہ حضور اکرم ﷺ نے مدینہ کا نام "یثرب" لینے سے منع کیا تھا ، بلکہ مدینہ کا نام "یثرب" لینا ایک گناہ کا کام ہے
ماخذ...
ماخذ: قوم کو بھکاری مت بنائیے!
ہمارے ٹی وی چینلز ہر وقت ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دھن میں لگے رہتے ہیں۔ اس کی ایک مثال مارننگ شوز تو تھے ہی؛ ایک چینل پر جب کسی مارننگ شو میں شادی سیزن شروع ہوتا تھا تو تمام چینلز رسموں اور دھوم دھڑکے کی ریس میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی تگ و دو میں مصروف...
محترم ایچ اے خان بھائی، یہ صرف ایک مفروضہ تھا آکسیجن کی زمین سے گمشدگی کا، کیونکہ زمین اور اسکی حیات کے لئے اکسیجن سے بڑھ کر اور کوئی دوسری نعمت اس افراط سے اللہ نے نہیں دی ہے، جسکا ہم انسانوں کو شائد احساس تک نہیں، یہ اسی احساس دلانے کے لئے مضمون لکھا گیا ہے۔ دوسرا کیا زمین صرف انسانوں کے لئے...
محمد سعد بھائی، تحریر کی تعریف کرنے کا شکریہ، جی بالکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں، حشرات کی بڑھوتری لکھنے کا سبب میرے خیال سے یہ ہوسکتا ہے کہ حشرات وغیرہ کی بڑھوتری سب سے تیز ہوتی ہے، مثلا ایک چوپایہ کا بچہ جو ایک سے دو سال کے عرصے میں اپنی مکمل بالغ حالت میں آتا ہے، لیکن حشرات صرف ایک یا دو ہفتے (یا...
خرم انصاری بھائی، مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ۔ یہ دراصل فیس بک کے کسی دوست کا اسٹیٹس تھا، جو مجھے بہت پسند آیا، تھوڑا سا رد و بدل کرکے میں نے اپنے دوست سے پوچھ کر اسکو یہاں شائع کیا تھا
اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک، جی ہاں محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟؟ ہم سب ایک منٹ کے لئے سانس تو روک ہی سکتے ہیں، لیکن یہاں بات ہماری نہیں ہورہی، پوری زمین کی ہورہی ہے۔ پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے تو ساحل سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فورا جھلس جائے گی،...
آپ کہیں اس اوریرو بسکٹ کے ایڈ کی بات تو نہیں کررہیں؟
http://tune.pk/video/2655670/oreo-princess-tvc-oreo-biscuit-cutest-ad-of-pakistan-2014
اس ایڈ میں تو ایسا کچھ نہیں ہے جیسا شان مصالحہ والے ایڈ میں ہے ;)
ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں :D:LOL:۔ یہ اور...
مختصرا یہ کہ سائنس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اور ڈاکٹر عبدالسلام بھلے قادیانی ہی ہوں، لیکن یہ مت بھولنا چاہئے کہ وہ ہی پاکستان کے اب تک واحد نوبل پرائز جیتنے والی ہستی ہیں