Recent content by حرا بتول

  1. حرا بتول

    میر تم اگر یونہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میر

    کسی مراسلے کا مثبت جواب کیسے دیا جا سکتا ہے۔۔اپنا تبصرہ مثبت انداز میں۔۔جیسے پسند کیا گیا نا پسندیدہ اس طرح سے؟؟؟
  2. حرا بتول

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے مزار پہ آ کر دئیے جلائے گا وہ میرے بعد میری زندگی میں آئے گا
  3. حرا بتول

    تمہارے ساتھ رہنا ہے

    تمھارے ساتھ رہنا ہے ________________________________________________ تمھارے چھوڑ جانے سے یہ ناطہ توڑ جانے سے مجھے کچھ بھی نہیں ہوتا میں کوئی مر نہیں جاتا یہ رستے یاد رہتے ہیں میں سیدھا گھر ہی جاتا ہوں میں سارے کام کرتا ہوں میں باتیں سب سے کرتا ہوں مگر جانے یہ پھر کیا ہے مجھے بے چینی ہوتی ہے...
  4. حرا بتول

    میر تم اگر یونہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میر

    تم اگر یونہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی اک زمانے کے بعد آئی ہے شام غم شام غم میرے گھر سے کہاں جائے گی میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں نام کو بھی شب غم میں...
Top