Recent content by جی شاہ

  1. ج

    عمران سیریز

    محترم و مکرم جناب قیصرانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ گذارش آنکہ میں آپ کے اس قابل قدر جذبے سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ مجھے بہت خوشی ھوئی کہ میرے پسندیدہ مصنف جناب ابن صفی کی کہانیاں اب نیٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ مجھے آپ سے یہ کہنا ھے کہ جناب ابن صفی مرحوم کی ایک لازوال کہانی نو+دو=بارہ“...
Top