Recent content by جان محمد سرحدی

  1. ج

    کہاں ہو تم ، چلے بھی آؤ

    انپیج بھئی مو ضوع تو کوئی اور ادھر چل رہی ہے۔ لیکن میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ انپیج لوڈ ہونے میں جو hasp کا ایرر دیتی ہیں ایک صا حب نے مشورہ دیا کہ پروگرام لوڈ ہونے سے ایک لمحہ پہلے کمپیو ٹر ریبوٹ کرلے پھر ایسا نہیں ہوگا میں نے ایسا کیا اب وہ پروگرام چلتا ہی نہیں ہے۔
Top