Recent content by جانثاراختر

  1. ج

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    خوش آمدید لالہ ؟؟؟؟؟؟ ہمارے ہاں بڑے بھائی کو “ پہاپا جی “ یا “ پہاء جی “ کہتے ہیں ۔ شکریہ بہرحال ۔
  2. ج

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    محترم الف عین جی! آپ کے دونوں استفسارات کا جواب نفی میں ہے ۔ یہ سو فیصد میرا اصل نام نہیں ہے ۔ یعنی میرے برتھ سرٹیفیکیٹ پر ہوبہو یہ نام نہیں لکھا ہوا۔ اور نہ ہی مشہور ہندوستانی شاعر جان نثار اختر کے نام پر رکھ گیا ہے ۔ بلکہ یہ نام رکھنے کی بدولت جان نثار اختر سے تعارف ہوا ۔ان کے خانوادے میں...
  3. ج

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    دعا ہے کہ اللہ اپنی رحمتِ خاص سے مقدس بہنا کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا کرے ۔آمین
  4. ج

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    شمشاد جی آپ کی خوش آمدید کا شکریہ ۔ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ یہاں کے منتظم اعلی ہیں ۔ آپ کے اوتار کی ( بظاہر) ایک آنکھ ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ سب کو ایک نظر سے دیکھتے ہیں ۔ مقدس جی آپ یو کے سے ہیں ، اور جس انداز سے آپ نے بھائی کہہ کر ویلکم کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ آپ خاتون ہیں ۔ ا سلیے میں...
  5. ج

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    السلام علیکم ۔ میرا نام جانثار اختر ہے ۔ میرا تعلق میرپورآزادکشمیر سے ہے ۔ اپنے بارے میں مزید کیا کہوں ۔ اپنی تعریف کر نہیں سکتا کہ دو جملوں بعد جو لکھا جائے گا ، جھوٹ ہوگا ۔ اور بد تعریفی کرنا نہیں چاہتا ، کہ کہیں آپ اس کو سچ ہی نہ سمجھ لیں ۔ اس فورم کا بہت شہرہ سنا تھا ، سو کھنچا کھنچا چلا...
  6. ج

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہ ایک اچھا پوائنٹ ہے ، بھیا اس کا بھی کچھ کرنا پڑے گا ۔ یہیہانیونکیونلکھرہےہیں؟
  7. ج

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تو دعا کریں کہ سر سلامت رہے پھر ۔
  8. ج

    خوش خبری

    میں ایک بات کا نوٹس لیے بغیر نہ رہ سکا کہ تہذیب کی اوپر والی پوسٹ کی عنوان “ چائے کی پیالی میں طوفان “ ہے ۔ اور چائے کی پیالی میں اصل طوفان اس پوسٹ میں آیا ہے ۔ کیسا عجیب اتفاق ہے !! ہے نا؟
  9. ج

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یعنی سر کرلیں گے !
  10. ج

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جی ضرور ۔ انشاء اللہ عنقریب ہی تعارف والی مہم بھی کرلیں گے۔
  11. ج

    چائے کی پیالی میں طوفان

    مذاق مذاق میں گہری باتیں کر گئے ہیں ۔۔ بہت خوب
  12. ج

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلام علیکم، میں پہلے بھی کسی کی ترغیب پر اس فورم کی سیر کرچکا ہوں ، رجسٹرڈ آج ہوا ہوں ۔ اس لیے فی الحال کم آنے کی وجہ بیان کرنے سے قاصر ہوں ۔ معذرت !!
Top