سپیڈباقی ٹریفک کی سپیڈ سے تھوڑی سی زیادہ رکھنی چاہیے مثلاً اگر سڑک پر باقی سب 45 کی سپیڈ پر چل رہے ہیں تو اپنی سپیڈ 47 48 تک رکھنی چاہیے، اِس صورت میں باقی سب کو ہم آسانی سے نظر آ سکتے ہیں اور حادثات سے محفوظ رہ سکتے ہیں-
میں نے سب سے زیادہ سپیڈ ایک بار بائیک پر ماری تھی 150، جمعے کا دن تھا سڑک...