Recent content by توصیف عامر

  1. توصیف عامر

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    بڑی معذرت کے ساتھ اس میں کچھ غلطیوں کی اصلاح کرنی پڑ رہی کے ۔۔۔۔۔۔۔ 1- جو اپنا دامن لہو میں بھر لے مصیبتیں اپنی جان پر لے تصحیح: جو اپنا دامن لہو سے بھر لے مصیبتیں اپنی جان پر لے 2- عنانِ کون و مکاں جو تھامے خدائی پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں تصحیح: عنانِ کون و مکاں جو تھامے کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں...
Top