ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیں۔ اللہ آپ سب کو بھی امن، صحت و سلامتی والی پرسکون زندگی عطا فرمائے۔ اور آپ سب کو اپنی پسندیدہ ہستیوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔
کوشش کرو کہ زندگی کا ہر لمحہ اچھے سے اچھا گزرے۔
کیونکہ
زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔...
محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے۔ سورۃ الاحزاب۔ آیت 40
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہت خوب محمد امین صدیق بھائی! کیا نقشہ کھینچا ہے آپ نے۔ دل کررہا ہے کہ کاش واقعی ایسا ہوجائے تو کتنا حسین منظر ہوگا۔ :)
امین بھائی! میں یہ کام بھلا کیسے بھول سکتا ہوں۔ آفلائن جانے کے بعد یہ کام میری فہرست میں سب سے...
آمین۔
خیر مبارک۔ ویسے سالگرہ ابھی کل ہے :)
نا بھئی۔۔۔۔ اچھی بہنیں اتنا ناراض نہیں ہوا کرتیں۔۔۔ اور پھر دیکھیں یہاں کتنے اچھے اچھے اراکین ہیں۔ امید ہے کہ میری کمی محسوس نہیں ہوگی۔ :)
بہت شکریہ عباس بھائی :)
آمین
بہت بہت شکریہ سر :)