السلام علیکم
آج بی بی سی اردوپر یو ٹیوب کے حوالے سے یہ خبر آئی
پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب سے پیسے کمانے کا موقع
مگر ایک عام پاکستانی کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے
چند ایک بنیادی سوالات ہے جسکی معلومات انٹرنیٹ ایکسپرٹ دوستوں سے درکار ہے
؛؛ ایک جی میل آئی ڈی سے یوٹیوب پر...
اسلام وعلیکم دوستوں
دوستوں اگر بچوں کوجب وہ شعور پکڑنےلگے کمپیوٹر کی تعلیم دی جائے یا کمپیوٹر سیکھایاجائے تو اکثرشروعات گیم سے کی جاتی ہے
میں بھی اپنے بیٹے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا چاہتا ہوں
مگر مجھے کمپیوٹر گیم کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں۔۔برائے مہربانی مجھے شروع سے بتایا جائے کہ گیم پلے...
میں نے ابھی کراچی میں مون سون کے موسم کے دوران جب سورج مکمل بادلوں میں چھپا ہوا تھا اسوقت اپنے مونوکرسٹلائن سولر سے ایک 3ایمپئر اور12وولٹ ڈی سی کا عام کمپیوٹرمیں استعمال ہونے والا فین کی طرح کا 6 انچ کافین لگایاجو کہ دھوپ نہ ہونے کہ باوجود صحیح چل رہا تھا
جزاک اللہ بھائی
ہر کسی کا بجلی کا استعمال مختلف ہے
جب دھوپ ہے اسوقت تک گرمی ہے اور جب دھوپ ختم تو گرمی بھی ختم
مغرب کے بعد اگر بجلی نہ ہو تو گھر کی چھت پر چلے جاتے ہیں رات کو بجلی نہ ہو تو کام چل جاتا ہے ہمارا
مسئلہ سورج کی دھوپ سے پیدا ہونے والی گرمی سے بچنا ہے اور جب دھوپ ہے تو سولر آن ہے