جناب اعلی
انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 میں محفل پر فیس بوک اکائونٹ سے لاگ ان نہیں ہو رہا۔
جب ہم فیس بوک کے بٹن پر کلک کرتے ہیں تو کوئی لاگ ان ونڈو نہیں کھل رہی ہے۔
جب کہ فائر فوکس برائوزر سے صحیح کام ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کیا مسئلا ہے۔؟؟؟
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں جب محفل کی زبان انگلش میں...
بس یوں سمجھئے کہ ایک اور مولانا عزیز کو زندہ سلامت آپریشن کی میز سے نکال دیا گیا۔ تاکہ کچھ سالوں بعد پھر اس کو رہا کر کے کوئی نیا تماشا بنایا جاسکے اور آمریکا بہادر سے پیسے بٹورے جا سکیں
پیارے عبداللھ بھائی
آپ کا شکریھ کہ آپ اب تک بڑی قربانی دیکر پاکستان کو بچاتے ہوئے آئے ہیں۔ آپ نے پاکستان کو بچانے کا ٹھیکہ لے رکھا تھا۔ آپ نے پاکستان کو بچانے کے لئے بڑی قربانی دی ہے۔ اسی جذبے کے تحت آپ نے کراچی سے لیکر کشمیر تک پاکستان کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ یہی وجہ ہے کہ سندھ میں لگنے...
نبیل بھائی اردو محفل کے سندھی فورم میں اوپن پیڈ کام نہیں کر رہا ہے۔
جس کی وجہ سے سندھی فورم میں نئیں تحریریں پوسٹ نہیں ہو رہی ہیں ۔
مہربانی کرکے سندھی فورم پر اوپن پیڈ کی تنصیب کیجیے
آپ سب لوگوں کی باتوں سے مجھے اخباری مالکوں کے ایک تقریب کی یاد آگئی
ملک کے سب سے بڑے نیوز گروپ کے سابقھ نمائندہ لاہور اور اب ایک اخباری گروپ کے مالک نے ایک مرتبہ ایک تقریب میں حکمرانوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا تھا
کہ زرداری کو ہم نے ٹین پرسنٹ بنایا تھا۔ اور اس وقت کے حکمران یاد رکھیں کہ اب...