ڈامسیل کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں ان فقروں کو یاد کرتی ہوں ۔ آپ لوگوں نے تو بارش ہی کردی ہے سندھی زبان کی ۔ مگر ایک مشکل ہے جیسے ڈامسیل بہن نے اردو اور سندھی کو اکٹھا لکھا ہے اگر آپ لوگ بھی انہیں ایسے ہی لکھیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا ۔
توہان سب جو شکر گزار ( آپ سب کی شکرگزار)
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ادھر اتنے سندھی دان ہیں ۔صحیح لکھ رہے ہیں ۔آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ ۔ وہسے اندازہ ہو رہا ہے کہ سندھی زبان اتنی زیادہ مشکل نہیں ہوگی کچھ کچھ پنجابی سے ملتی ہے ۔اب پلیز مجھے ان فقروں کا سندھی بتا دیں ۔
1۔ آپ کا کیا حال ہے
2۔ آپ کیا کر رہے ہو /رہی ہو
3۔ میں ٹھیک ہوں...
فیصل کی کتابوں میں سے دیوان بہادر شاہ ظفر نکال لائی ہوں اب اشعار استعمال بھی کروں گی اور خوب کروں گی
کس طرح معلوم ہووے اس کے دل کا مدعا
مجھ سے باتوں میں ظفر وہ غنچہ لب کھلتا نہیں
السلام علیکم
بہت دنوں کے بعد آئی ہوں اور آکر یہ خوشی ہوئی ہے کہ کافی رونقیں لگی ہوئی ہیں ۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کیجئے ۔ مجھے اتنے زیادہ اشعار نہیں آتے اس لئے زیادہ نہیں کہ سکتی ۔
با ادب با ملاحظہ ہوشیار
اب دلشاد صاحب کا ادب کرنا ہی پڑے گا ۔ وہ کہتے ہیں نا ۔ لاعلمی ہزار نعمت ہے ۔ دلشاد انکل میری طرف سے جو کوئی بھی گستاخی ہو اسکی معافی چاہتی ہوں ۔
یعنی جسے آپ کی رائے سے اختلاف ہو وہ کالی بھیڑ اور جو کہے امنا و صدقنا وہ سفید ۔ ۔ ۔؟
بھائی دیکھیں جب ہم کسی کو اختلاف رائے کا حق دیتے ہیں تو انکی رائے کو برداشت کرنا بھی ضروری ہے ۔ اب جس تناضر میں آج کل آزادی صحافت کا موضوع ، موضوع بحث ہے اس تناضر میں تو بالکل یہ کاروائی (جس کی وجہ سے اربوں...
ام سلمہ
ام طلحہ تو میں ہوں ہی یہ ام سلمہ کب بن گئی مجھے معلوم ہی نہ ہو سکا ۔ اللہ تمہاری زبان مبارک کرے اگر تم فے یو تو میں بھی فے کے ساتھ آٹھ برس سے رہ رہی ہوں ۔ :cry:
بے شک اس معاملے پر امت مسلمہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ اٹھی ہے ۔ یہاں امارات میں تو ڈینش مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا گیا ہے ۔ مگر کیا ایسی توہین کا تعلق آزادی اظہار سے جوڑا جا سکتا ہے ۔ ۔؟ یقینا نہیں ۔ آزادی اظہار کا تعلق کسی معاملے سے جڑی ہوئی حقیقت کو بیان کرنے کی حد تک ۔ کسی بات کو درست انداز میں...