غزل
گلشن کی فضا دھواں دھواں ہے
کہتے ہیں بہار کا سماں ہے
بکھری ہوئی پتیاں ہیں گل کی
ٹوٹی ہوئی شاخ آشیاں ہے
جس دل سے ابھر رہے تھے نغمے
پہلو میں وہ آج نوحہ خواں ہے
ایک ہم ہی نہیں پائمال تنہا
اے دوست! تباہ اک جہاں ہے
جالب وہ کہاں ہے عشق تیرا
پیارے وہ غزل تیری کہاں ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حبیب...
.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بچوں کے چار عادتیں
بچوں کی یہ چار عادتیں
اگر بڑوں
میں ہوں تو وہ ابدال کا مرتبہ
حاصل کرلیں.
اول:
یہ کہ اگر انہیں کسی سے
تکلیف پہونچتی ہے تو وہ کسی سے
شکایت نہیں کرتے.
دوم:
یہ...
.
ﺑﺴ۔۔۔ﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِالرَّﺣِﻴﻢ
ایک نہیں تو دوسرا بھی نہیں
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ:
✧جس کے پاس ادب
نہیں ہوتا
اس کے پاس علم
نہیں ہوتا.
✧جس کو صبر کرنا
نہیں آتا
اس کا دین کامل
نہیں ہوتا.
✧جس کے...
منھ فقیروں سے نہ پھیرا چاہئے
یہ تو پوچھا چاہئے کیا چاہئے
چاہ کا معیار اونچا چاہئے
جو نہ چاہیں ان کو چاہا چاہئے
کون چاہے ہے کسی کو بے غرض
چاہنے والوں سے بھاگا چاہئے
ہم تو کچھ چاہے ہیں تم چاہو ہو کچھ
وقت کیا چاہے ہے دیکھا چاہئے
چاہتے ہیں تیرے ہی...