Recent content by الماس رضا

  1. الماس رضا

    زبان اردو سے سوال

    لفظ : انسان کی بولی کو کہتے ہیں، کم ہو یا زیادہ،با معنیٰ ہو یا بے معنیٰ،نیز بولنا حقیقی ہو یا حکمی۔ سب کے سب لفظ کہلاتے ہیں۔ بامعنیٰ لفظ کو موضوع اور بے معنیٰ لفظ کو مہمل کہتے ہیں۔ جیسے: قلم ولم۔ اس مثال میں "قلم" معنیٰ دار ، اور "ولم" بے معنیٰ لفظ ہے۔ لفظ موضوع کی دو قسمیں ہیں: مفرد اور مرکب۔...
  2. الماس رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سر زلف بتاں آرام …………… بے آرام کردند محبوباؤں کی زلفوں کے خیال نے چین نہ لیا بلکہ انھوں نے کئی دلوں کو بے چین وبے آرام کر دیا
  3. الماس رضا

    اردو سیکھنے میں مدد

    جزانا الله وإياك
  4. الماس رضا

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    کیا کوئی صاحب از روئے قواعد و گرامر پنجابی زبان سکھانے کی زحمت کریں گے؟؟
  5. الماس رضا

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    کیا کوئی صاحب از روئے قواعد وگرامر پنجابی زبان سکھانے کی زحمت کریں گے؟؟
  6. الماس رضا

    اردو سیکھنے میں مدد

    محترم! بندہ نے پوری سائٹ کا تو مطالعہ نہیں کیا، مگر ٹیگس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں قواعد کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہے. نیز دوسری لنک ہی مقصود ہے اور اسی میں مواد ہیں.
  7. الماس رضا

    اردو سیکھنے میں مدد

    مندرجہ ذیل سائٹ آپ کے لئے مفید ثابت ہو سکتی ہے : [اردو گرامر – اردو قواعد کا جامع ذخیرہ] اردو گرامر
Top