مجھے تو اس ساری کہانی میں ایک ہی مسئلہ نظر آ رہا ہے کہ لوگوں کو پتا ہی نہیں تھا کے انکی کیا زمہ داری ہے ;)
آج پتا لگا کہ ساری ویب سائٹس ہر ڈسکلیمر کیوں لگا ہوتا ہے :grin:
شکریہ بدتمیز ۔ اس سے کچھ تو مدد ملے گی مستقبل میں۔ انشاءاللہ
ہممم ۔۔ اس میں تو پھر بدتمیز کی کوئی بہت بڑی غلطی نہیں نظر آتی۔ مینول بیک اپ لینا چاہئیے تھا اور جو کہ بلاگرز کی بھی اسی طرح زمہ داری تھی شاید۔
لیکن ڈریم ہوسٹ کا فعل بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔
ریشم کے پیٹ میں کیڑوں کا جم غفیر تھا اور ہر سائز کے کیڑے تھے۔ آپ ٹینشن نا لیں اب دوائ کھانے کے بعد سب باہر ہیں۔
اگر آج ہم نیک انسان بن جائیں تو کل کیا کریں گے؟
شاہد مسعود نے بتایا تھا کہ رحمان ملک سے اسکی بات ہوئی اور ان صاحب نے فرمایا کہ 'میں ہی اسٹبلشمنٹ ہوں'
کبیر واسطی کا کہنا ہے کہ رحمان ملک پیپلز پارٹی کو باہر سے تحفہ ہے۔ جسکے بارے میں شاہد مسعود نے کہا کہ شاید انہیں رمزی یوسف وغیرہ کا پھل مل رہا ہے۔
:confused:
دیکھیں اسی بات کو میں کہنے کی کوشش کررہا ہوں کہ ہمیںآئین کی بالادستی چاہئے' کسی جنرل کی یا نوازشریف کی نہیں۔ اگر ان حکمرانوں کے پاس سے آئین کو پامال کرنے کا اختیار نا چھینا گیا تو یہ ہمیشہ ہوگا کہ جب کوئی جج حکومت کے کسی غلط قدم پر ٹوکے گا تو نوازشریف کے لوگ اس پر چڑھ دوڑیں گے۔۔۔۔۔...
خرم ۔ آپ انصاف کے حصول سے شاید صرف یہ سمجھ رہے ہیںکہ اگر آپ کی ہمسائے سے لڑائی ہو جائے تو کوئی انصاف سے فیصلہ کردے۔
ذرا سوچیں ۔ اگر کوئی انصاف سے فیصلہ کردے کہ اسلام آباد کے ارد گرد سبزیوںکے فارمز کے لیے بنٹنے والی زمینیں امراء نے اپنے فارم ہاؤسز کے لیے رکھ لی ہیں جو کہ کسی حد تک خوراک کی...
بھائی آپ لوگ ان دو چیزوں کو الگ سمجھتے ہیں جو کہ میرے خیال میں بنیادی غلطی ہے۔
دیکھیں روٹی کپڑا اورمکان جو کہ کسی کی بھی بنیادی ضروریات ہیں ہمارے ملک میں اور باقی دنیا میں عام آدمی کی پہنچ سے اس لیے دور نہیںہیںکہ اللہ رب العزت کی اس دنیا میں انکی کوئی کمی ہے بلکہ وجہ صرف یہ ہے کہ یہ...
اسلام و علیکم
میرا ایک سوال ہے ۔
اگر کسی ونڈوز میںاردو کی کسی قسم کی سپورٹ انسٹال نہیںہو یا کم چیزیں انسٹال ہوںتو ایسی صورت میں ونڈوز اردو ویب پیجز دکھانے کو کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے' تاہوما؟
اور کیا ونڈوز کے ورژن کے ساتھ اس میںکوئی فرق پڑتا ہے؟
براہ مہربانی اگر پتا ہو تو مطلع کریں ۔...
دیکھیںاس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو یوٹیوب پر پابندی لگا کر حاصل ہوتی ہے۔ میڈیا پر پابندی نہیںلگانے کی بات ہو رہی بلکہ صرف ایک استعمال کنندہ کو اس کے آداب سکھانے کی بات ہو رہی ہے۔ اور پراکسی یا کسی اور طرح سے رسائی کا مطلب یہ نہیںہوتا کے پابندی کا کوئی اثر ہی نہیں ہوا۔ اگر یوٹیوب پر...