Recent content by اسماء حسن

  1. اسماء حسن

    سانحہ پشاور کا ذمہ دار کون ہے؟

    سانحہ پشاور ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے ۔تاریخ میں جس کی نظیر نہیں ملتی ۔ دہشت گردی بہت سے رنگ و روپ بدل بدل کر ہمارے سامنے آتی رہی ۔ اندرون اور بیرون ممالک کے بہت سے کرب انگیز مناظر دیکھنے کو ملے۔طرح طرح کےدردناک لمحات سے واسطہ پڑا مگر ایسا دلدوز واقعہ نہ کبھی دیکھا تھا اور نہ کبھی سنا...
  2. اسماء حسن

    نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا ۔۔۔۔۔

    نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا ۔۔۔۔۔
  3. اسماء حسن

    کچھ شرم ہوتی ہے‘ کچھ حیا ہوتی ہے

    متفق۔۔ جس معاشرے میں ایمان فروشی کا دھندا کیا جانے لگے اس کی اقدار جلد ہی کھوکھلی ہو جاتی ہیں ۔ اور پھر وہ زندہ لاشوں کی مانند سب کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں مگر اذہان پربے حسی ڈیرے ڈالے بیٹھی ہوتی ہے ۔ اور الزام سارا بے جان لفظ " معاشرے " پر ۔۔ سوچنے کی بات ہے معاشرہ کس کی پیداوار ہے ؟ ۔ آگے بڑھ...
Top