Recent content by ارشد چوہدری

  1. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    بھائی کچھ اور بھی سیاسی شعر تھے جو نکال دئے ،یہ نہ جانے کیسے آ گیا دوسرا مصرع (اس لئے ہم نے حکومت سے بغاوت کی ہے)
  2. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    احمد بھائی آپ کی غزلیں پڑھیں ، مزا آ گیا۔آپ جیسا شاعر اصلاح نہ کرے اور مشورے نہ دے یہ تو زیادتی ہو گی عبادت تو فقط رب کی ہوتی ہے ،میری مراد یہ تھی کہ جس طرح مخلص ہو کر عبادت کی جاتی ہے ،ایسے ہی میں نے پُر خلوص ہو کر تجھ سے محبّت کی...
  3. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    ( یہ مطلع کیسا رہے گا) ------------ تیری چاہت کے لئے دل نے وکالت کی ہے تب سے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے
  4. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف مقبول ---------- دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے پیار ایسے ہی کیا جیسے عبادت کی ہے ------------ جب تجھے دیکھ لیا غیر کو دیکھیں کیسے گر یوں کرتے تو یہ ایسے تھا خیانت کی ہے ------ میں نے اپنوں کی طرح پیار...
  5. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    شکریہ بھائی ،سب ٹھیک ہو گیا
  6. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    عظیم (اصلاح) ----------- اس نے الفت کی بات جب بھی کی میرے جذبات کو جگایا ہے ---------- بچ نکلنا ہوا محال اس نے جال الفت کا یوں بچھایا ہے --------- جس کو بھی اپنا ہم بنا لیں، ہمیں اس نے ہر طرح سے ستایا ہے ------------- مجھ پہ اک نشہ سا ہوا طاری اس نے سینے سے جب لگایا ہے ---------
  7. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    عظیم (اصلاح) ------------ آج قاصد نے یہ بتایا ہے ہم کو محبوب نے بلایا ہے ---------- آ کے ٹھہرو گے پاس میرے کیا؟ گھر تمہارے لئے سجایا ہے ------ اس نے الفت کی بات کی مجھ سے میرے جذبات کو جگایا ہے ----- اب نکلنا مرا ہوا مشکل جال الفت کا یوں بچھایا ہے ------ جس کو بھی اپنا بنا لیں ، ہمیں...
  8. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    عظیم (اصلاح) -------- آ کے قاصد نے یہ بتایا ہے میرے محبوب نے بلایا ہے ---------- کیا مرے پاس آ کے ٹھہرو گے گھر تمہارے لئے سجایا ہے ------ اس نے الفت کی بات جب بھی کی ----------یا کر کے الفت کی بات سدا اس نے میرے جذبات کو جگایا ہے ----- اب نکلنا ہوا محال ، اس نے جال...
  9. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    الف عین الف نظامی عظیم شکیل احمد خان23 مقبول ------- آج قاصد پیام لایا ہے ہم کو محبوب نے بلایا ہے ---------- آ کے ٹھہرو گے پاس میرے تم گھر تمہارے لئے سجایا ہے ------ اس نے الفت کی بات کی مجھ سے میرے جذبات کو جگایا ہے ----- اب نکلنا مرا ہوا مشکل جال الفت کا...
  10. ارشد چوہدری

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    بہت خوب شکیل بھائی
  11. ارشد چوہدری

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    بہت بہت شکریہ شکیل بھائی اتنی بھاری بھرکم تعریف ،بہت بہت شکریہ ، بہت دنوں بعد نظر آئے
  12. ارشد چوہدری

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    الف عین الف نظامی عظیم شکیل احمد خان23 مقبول ---------------- یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری ایک سے ایک تھی تم پر عنایت عنایت میری ----- کیا کبھی تم کو ستایا تھا بتاؤ تو سہی بھول سکتے ہو کبھی دل سے شرافت میری؟ -------- ساتھ چھوٹا ہے تمہارا یہ خدا کی...
  13. ارشد چوہدری

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    بہت بہت شکریہ نظامی بھائی،آپ کے مشورے صائب ہیں ،نیا راستہ دکھایا ہے آپ نے،آئیندہ آپ کے مشوروں کو ذہن میں رکھوں گا، رہنمائی فرماتے رہئے شکریہ
  14. ارشد چوہدری

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    الف عین عظیم الف نظامی شکیل احمد خان23 مقبول ------------- راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں ناپید ہو گئی ہیں دنیا میں اب وفائیں ------- انسان کی ہے فطرت چاہت کو ڈھونڈتا ہے کرتے ہیں پیار جن سے کیسے انہیں بھلائیں ------- ڈیرے مرے وطن میں غم نے لگا لئے...
  15. ارشد چوہدری

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    الف عین اصلاح --------- تعریف اس کے حسن کی کرتے ہیں لوگ یوں کہتے ہیں وہ زمین پہ جنّت کی حور ہے ------- مجھ کو کبھی جو دوست نہ سمجھا ہے آپ نے شکوہ یہی تو آپ سے مجھ کو حضور ہے -------- سنتا ہے میری بات ہمیشہ وہ غور سے کہتا ہے میری بات سے ملتا سرور ہے --------
Top