ایسی کوئی غلط فہمی یا خوش فہمی میں متبلا نہ ہوئے گا
میں صرف آپ کو نہیں بلکہ محفل کو دو سال سے پڑھتا رہا ہوں
کسی کو خصوصی طور پر نہیں پڑھا
معزرت اگر میری بات سے آپ کو ایسا لگا
:laughing:
وہ شمشاد صاحب کہہ رہے تھے کہ یہاں کوئی مغرور اور گھمنڈی ممبر نہیں ہے
ایک صحفہ نہیں گزرا اور
اگر ان کو خوبیاں سمجھا جاتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔
میں ایک شریف انسان ہوں:)
واسلام
محمد احمد
السلام علیکم
شمشاد صاحب
ایسی کوئی بات نہیں جیسے سب انگلیاں برابر نہیں ہیں اسی طرح سب انسان بھی برابر نہیں ہو سکتے
میں نے اکثر کا لفظ استعمال کیا تھا
وہ بھی مخاطب کے سگنیچر کا جواب تھا
ورنہ ایسی کوئی بات نہیں
میں خود بھی ایک اچھا انسان ہوں اور اچھے انسانوں سے ہی بات چیت کرنا پسند کرتا ہوں...