اجمل خان

اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن شارٹ کٹ میں آپ صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
دینی تعلیم واجبی سی ہے
اور
اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سےشغفہے۔
اِس شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا
اور
اب پچپن میں آکر ایک سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
جو کچھ لکھا القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا۔
آج کل القلم عتاب میں ہے اسلئے اس طرف آ نکلا۔
نہ جانے یہ سفرکیسا رہے گا۔
یوم پیدائش
اکتوبر 5، 1965 (عمر: 58)
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Asleep
Gender
Male
Occupation
سول انجنیٔر

مقتدی

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top