حضور والا،آپ نے مجھے اسی دھاگے کا پہلے صفحہ کا لنک دے دیا ہے، یہی تو میں پوچھ رہا تھاکہ2007 کی یہ فائل کیا وی بلٹن ورژن 3۔0۔4 کے لیے بھی چلے گی؟
اگر آپ فرما دیتے کہ ہاں وہی فائل ٹھیک ہے تو میری کنفیوژن دور ہوجاتی اب آپ کے رابطہ لنک سے میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ کہیں آپ نے کا مطلب کسی اور لنک سے...
آپ نے مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا وہ واقعہ یاد دلا دیا جب انھیں اپنی پیاری والدہ کو بیماری کی حالت میں ساحل سمندر پہ بوتل سے پانی پلاتے دیکھ کے ایک اجنبی شخص نے بھی کچھ اسی طرح کا سوال دل ہی دل میں کیا تھا۔ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں بد ظنی سے محفوظ رکھے اور دوسروں کی عیب پوشی کرنے کی بھی...
زندگی کی گوناگوں مصروفیت کی وجہ سے میں تقریباً تین سال کے بعدمحفل میںواپس آیا ہوں۔ بہت ساری چیزیں بدل چکی ہیں مگر ماشاللہ نبیل صاحب اور ان کی ٹیم کااردو کی ترقی و ترویج کے لیئے جذبہ، انرجی اور ڈیڈیکیشن ہمیشہ کی طرح پہلے جیسی ہی ھے۔انٹرنیٹ کے ہم جیسے اردودانوں کے لیے ان کااور اردو ویب ویب سائیٹ...
جواب کا بہت شکریہ نبیل بھائی، مجھے معلوم ھے کہ آپ اردو سافٹ وئیر سے متعلقہ کام میں انتہائی مصروف رھتے ھیں اور وہ جیسے انگلش میں کہتے ھیں کہ آپ کی پلیٹ پہلے سے ھی فُل ھےاس لئے یقین کیجیئے کئی دفعہ مجھے آپ کو پوچھنے میں بھی حجاب مائل ھوتا ھے۔ یقینا مجھےھی ورژن کے معاملے غلط فہمی ھوئی ھوگی سو معذرت...
مزید وضاحت کے لیئے منسلک تصویری اٹیچمنٹ دیکھئیے۔ میں نے نشاندھی کے طور پہ وکی میڈیا والوں کا اور نبیل صاحب کے اردو ترجمے پہ سرخ نشان لگا دیئے ھیں۔ مجھے معلوم نہیں کہ کونسی فائل میں متعلقہ تبدیلی ھیں اگر کسی کو معلوم ھو تو بتا دیں
دوسری بات یہ ھے کہ اس وقت میڈیا وکی والوں کا 10۔1 کا ورژن...
اسلام و علیکم
یاد نہیں مگر کچھ عرصہ قبل کسی دوست نے مجھ سے وکی میڈیا یا وکی پیڈیا کو محفل کے شرکت کنندگان کو سکھانے کی فرمائش کی تھی۔
گو کہ وکی میڈیا کے تمام فیچر ایک نشت میں نہیںسکیھے جاسکتے اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ اردو وکی ڈاٹ کام کے کام کے دوران ھی کیوں نہ کچھ معاونت کی فلیش ویڈیوز...
نبیل بھائی
اسلام و علیکم
چونکہ میں اردو وکی سافٹ وئیر کا کوئی فورم نہیں دیکھ سکا اسلئے اس کو ایک نئے موضوع سے شروع کر رہا ھوں، گستاخی معاف۔
میری ویب سائٹ اردو وکی ڈاٹ کام پہ اردو وکی میں یہ مشکل پیش آر ھی ہے کہ میں ایڈمن کی حیثیت سے کسی بھی صفحہ کو پروٹیکٹ یا مقفل نہیں کر پارہا کیونکہ...
کام ھو گیا
نبیل بھائی،
یہ رہا رابطہ اس پرانی غلطی کا جس کو آپ نے ٹھیک کیا تھا۔۔ Special Search.php کی فائل ھے جو کہ ڈاؤن لوڈ ہونے والے زپ فولڈر میں نہیں۔ گر ہوسکے تو اس کو ڈاؤن لوڈ میں ڈال دیں یا پھر کہیں تو میں اس کو ڈال کے آپ کو بجھوا دیتا ہوں۔ نئی فائل اٹیچمنٹ کو مندرجہ ذیل تھریڈ سے ڈاؤن...
نبیل صاحب،
دراصل میں بھی یہی حیرانھوں کہ نئے فورم پہ میری پوسٹس بہت کم دکھ رہی ھیں لگتا ہے ٹرانسفر کے دوران کچھ معاملہ گڑبڑ ھوگیا ہے
دوسری بات:
اردو وکی ڈاٹ کام پہ آپ کا وکی انسٹال بآسانی ھوگیا ہے مگر تلاش کے باکس میں گڑبڑ ھے، تلاش کے دورانمندرجہ ذیل ائیرر آرہا ھے۔
Parse error...
میں نے ابھی ابھی winrar میں اس کو رپئیر کے بٹن دبا کے دیکھا ہے، اب یہ فائل Winrar نے فکس کردی ہے اور فائل بھی بآسانی ڈی کمپریس ہوگئ ہے اب اردو وکی ڈاٹ کام پہ اپ لوڈ کر کے دیکھتا ہوں
عجیب سی بات ہے
اب ہمیں آپ کو حضرت نبیل کہنا چاہییے، ادھر آپ نے محبت سے توجہ کی ادھر کام ھو گیا،معلوم ہوتا کہ...
نہیں نبیل بھائی
:old:
وہی پرانی والی آئی ڈی ہے مگر کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد آیا ہوں۔
Winrar کا تیسرا ورژن میںاستعمال کر رہا ہوں۔ ڈاؤن لوڈ کا عمل بذات خود ٹھیک ہے مگر فائل کی ان کمپریشن میں مشکل ہورھی ہے مندرجہ بالا ائیرر کی وجہ سے
ساجد،
حکیم صاحب کا دھمکی آمیز بینر اور پھر ان کے منہ میں موجود کسی خاص الخاص قسم کے سگریٹ سے نکلتا ہوا دھواں دار دھواں، آنکھوں کی 'نیت' کو ڈھانکتا ہوں کالا چشمہ ۔ ۔ ۔
تیری صبحکہہ رہی ھے تیری رات کا فسانہ۔ ۔ ۔
میرے خیال میں عقلمند کے لئے اشارہ کافی والی بات ھے