Recent content by آدم کا بیٹا

  1. آدم کا بیٹا

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    زبردست۔ مجھے بھی اس کلاس میں شامل کر لیں :)
  2. آدم کا بیٹا

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    مفید اور معلوماتی۔ :) لیکن "+" کا غیر ضروری ای میلز کو فلٹر کرنے کے استعمال کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔
  3. آدم کا بیٹا

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    راکٹ کو حرکت کیلئے ہوا کی ضرورت نہیں، نا ہی خلا میں نا ہی زمین پر۔ راکٹ ، نیوٹن کے تیسرے قانون کے اصول کے مطابق جلتے ہوئے ایندھن کے مخالف سمت میں حرکت کرتا ہے ۔ تاہم ہوائی جہاز اور ہیلی کوپٹر اپنی حرکت کے لیے ہوا پر انحصار کرتے ہیں، اس لیے یہ خلا میں نہیں چلتے۔ :)
  4. آدم کا بیٹا

    تعارف دو دہائی بعد

    خوش آمدید عرفان بھائی۔ میں بھی آجکل ہلسنکی میں ہوں۔ اگر مناسب سمجھیں اور وقت اجازت دے تو ملاقات کا شرف مل سکتا ہے؟ :) :disdain:
  5. آدم کا بیٹا

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    بہت شکریہ حسان بھائی۔ مجھے خاص طور پر ترکی اور عربی کا یہ امتزاج بہت اچھا لگا تھا ۔ :)
  6. آدم کا بیٹا

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    حسان بھائی کیا آپ پہلے تمام مصرعے کو موجودہ ترکی زبان میں بھی لکھ سکتے ہیں ؟
  7. آدم کا بیٹا

    شکریہ!

    شکریہ!
  8. آدم کا بیٹا

    بس پڑھائی کی مصروفیات اور فائنل پروجکٹ نے مشغول کر رکھا ہے ۔ یاد رکھنے کا بہت شکریہ :)

    بس پڑھائی کی مصروفیات اور فائنل پروجکٹ نے مشغول کر رکھا ہے ۔ یاد رکھنے کا بہت شکریہ :)
  9. آدم کا بیٹا

    دنیا کے ممالک اور محفلین

    پیدا ئش ملتان، آجکل فن لینڈ میں سکونت پذیر ہوں۔ اردو، انگریزی اور ترکی زبانیں بول سکتا ہوں۔
  10. آدم کا بیٹا

    با لکل جناب، مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ میں تو محفل میں موجود دوسرے شاعر حضرات کا خیال رکھ رہا تھا...

    با لکل جناب، مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ میں تو محفل میں موجود دوسرے شاعر حضرات کا خیال رکھ رہا تھا کہ ان کے احساسات پر گراں نہ گزرے۔ :ٌ
  11. آدم کا بیٹا

    لیکن ۔۔۔میری تنہائی اور میرا "مارچ "۔۔۔ کچھ جچ نہین رہا۔ :ڈ

    لیکن ۔۔۔میری تنہائی اور میرا "مارچ "۔۔۔ کچھ جچ نہین رہا۔ :ڈ
Top