ہاہاہا۔۔ بہت خوب!!عثمان
![]()
یوسف ثانی
ارے آپ بھی تھک گئیں ۔اب میں تھک گئی اور یاد بھی نہیں آ رہا کہ کون ہو گیا ہے اور کون رہ رہا ہے
باقی بعد میں چیک کر کے پوسٹ کرونگی
اب آپ بتائیں کہ کس کس کا صحیح ہے اور کس کس کا غلط
ایک ممبر ہیں جنکا نام ہے تعبیر۔۔۔انکو تو آپ بھول ہی گئیںاب میں تھک گئی اور یاد بھی نہیں آ رہا کہ کون ہو گیا ہے اور کون رہ رہا ہے
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں میری بہنا آمین ثم آمیننایاب
دو سو فیصد درستبیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں
چاکلیٹ کے بنا زندگی سے شکوہ تو نہیںمگر بنا چاکلیٹ کے زندگی زندگی بھی تو نہیں
غلطیاں درد سے بھرپور ہوتی ہیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تجربے کاایسا مجموعہ کہلاتی ہیں جنہیں زندگی کے سبق کہا جا تا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟اگر تو یہی ترجمہ ہے مندرجہ بالا تحریر کا تومتفق
آزادی ہزار نعمت ہےوہ بھی اس سوچ سے جو کہہمارے من کو جلانے کا باعث ہو ۔
آدمی جو کہتا ہےآدمی جو سنتا ہےوہ صدائیں پیچھا کرتی ہیںلاکھ چھڑاؤ ان سے دامنمگر یہ ساتھ ساتھ چلتی ہیں
ماشااللہ گریٹ جاب آپی !
ہمیں پتہ چل گیا کہ اب آپ افریقان سیکھ رہے ہیں۔EGGzaktly
اس قدر درست قیافہ شناسی بہت پسند آئی۔
ایک ساتھ دو ریٹنگز دینے کا بھی آپشن ہونا چاہیئے![]()