ذہانت آزمائیے 3

شمشاد

لائبریرین
تو وجی بھائی کا بتایا ہوا جواب تمہیں نظر نہیں آیا کیا؟

انہوں نے جواب دیا تھا "کیا وقت ہوا ہے ابھی؟"
 

شمشاد

لائبریرین
جب انہوں نے جواب دے دیا اور صحیح جواب دے دیا تو پھر مزید کی تو ضرورت ہی نہیں تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پار سے آئے دو ملنگ
سبز ٹوپیاں نیلے رنگ
؟؟؟

شمشاد بھائی اب آپ خود ہی دے دیں اس کا جواب ۔۔۔ ۔:?

سارہ یہ سوال تو محمد شکیل عطاری صاحب نے پوچھا تھا۔ میں نے اندازہ لگایا تھا کہ کسی سبزی کو پوچھ لیا، تو انہوں نے کہا تھا کہ میں نزدیک پہنچ چکا ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
پانچ اعداد پر مشتمل وہ نمبر کیا ہو سکتا ہے ÷؟
جس کے پانچویں اور تیسرے عدد کو جمع کریں تو جواب 14 آئے گا
چوتھا عدد دوسرے عدد سے 1 زیادہ ہو۔
پہلا عدد دوسرےعدد کے دگنے سے 1 کم ہو۔
دوسرے اور تیسرے عدد کا حاصل جمع 10 ہو۔
اور ان پانچوں اعداد کا حاصل جمع 30 ہو۔
 
Top