اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ٹھیک ہے پھر پہلے مرحلے میں آپ کو اظہار تعزیت کے طریقے سکھائے جائینگے۔
بصد شوق! پبلک فورم میں مناسب خیال کریں تو ٹھیک ورنہ "خفیہ دھاگے" کا استعمال کریں۔ جب ہم نے زانوئے تلمیذ تہہ کر ہی دیا ہے تو نظرانہ استادی بھی ضرور دیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
بصد شوق! پبلک فورم میں مناسب خیال کریں تو ٹھیک ورنہ "خفیہ دھاگے" کا استعمال کریں۔ جب ہم نے زانوئے تلمیذ تہہ کر ہی دیا ہے تو نظرانہ استادی بھی ضرور دیں گے ان شاء اللہ۔ :)

اتنا فالتو ٹائم اگر ہمارے پاس ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی :)
اور ہم نے سکھائے جانے کا کہا۔
خود سکھانے کا نہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو تم کہہ رہی ہو ناں۔ لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ تم بھی انہی کی طرح چالاک ہو گئی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تم بہانے بازیاں چھوڑو، میں ناں زحال مرزا کو ٹیگ کر دیتا ہوں کہ یہاں آئیں اور اپنی تین اچھی اور تین بُری عادتیں بتائیں۔
 
زبیر مرزا

محفلین
اچھا تم بہانے بازیاں چھوڑو، میں ناں زحال مرزا کو ٹیگ کر دیتا ہوں کہ یہاں آئیں اور اپنی تین اچھی اور تین بُری عادتیں بتائیں۔
ھمھم ------- عادتیں بتا دیتا ہوں اچھی بری کا فیصلہ آپ کر لیجئے گا
1- فارمل گفتگو سے کوفت ہوتی ہے 2- لوگوں پربہت جلدی اعتبار کرلیتا ہوں- 3- جیو اور جینے دو پر یقین رکھتا ہوں
4- کافی خود مختار اور خودسر ہوں- 5- پہلی ملاقات میں لوگوں کو نظرانداز کرتا ہوں اور ان کے بارے میں کوئی رائے یا تاثر قائم نہیں کرتا
6- ضدی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top