آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا اپیا آپ کہتی ہیں تو بتا دیتا ہوں :)
جب میں صبح کو اداس ہوتا ہوں تو اکیلا جا کے روم میں لیٹ جاتا ہوں :) اور جب شام ہو تا ہوں تو آسمان کو دیکھتا رہتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ میں اداس کیوں ہوں :laugh:

:rose: :) گڈ گرل :) (گڈ گرل بات ماننے پر کہا ہے اداس ہونے پر نہیں :happy: )
اکثر لوگ کچھ دیر کو تنہا بیٹھ جاتے ہیں اور اداسی کو بھگا دیتے ہیں :)
اور جب یہ 'آخر کیوں' سوچتی ہیں تو پھر کیا جواب مل جاتا ہے؟ اور اگر مل جاتا ہے تو پھر کیا کرتی ہیں؟
نوٹ: تمام سوال لازمی ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
تو ہوا ناں اداسی دور کرنے کا تیر بہدف نسخہ :)
ویسے میں مہدی حسن کی بڑی پنکھی ہوں۔ آپ ایسی باتیں نہ کریں۔ دیکھیں میں نے کچھ کہا ہے بھلا :( :(

پنکھا تو میں بھی ہوں انکا ۔۔۔۔۔ :(:|:unsure::daydreaming:
اچھا اپیا آپ کہتی ہیں تو بتا دیتا ہوں :)
جب میں صبح کو اداس ہوتا ہوں تو اکیلا جا کے روم میں لیٹ جاتا ہوں :) اور جب شام ہو تا ہوں تو آسمان کو دیکھتا رہتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ میں اداس کیوں ہوں :laugh:
شام کو آسمان پر چیل کوے کبوتر گھوم رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔ ایسے مت دیکھا کرو کہیں گفٹ نہ بھیج دیں :rollingonthefloor:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:rose: :) گڈ گرل :) (گڈ گرل بات ماننے پر کہا ہے اداس ہونے پر نہیں :happy: )
اکثر لوگ کچھ دیر کو تنہا بیٹھ جاتے ہیں اور اداسی کو بھگا دیتے ہیں :)
اور جب یہ 'آخر کیوں' سوچتی ہیں تو پھر کیا جواب مل جاتا ہے؟ اور اگر مل جاتا ہے تو پھر کیا کرتی ہیں؟
نوٹ: تمام سوال لازمی ہیں۔

لو دسو ! ادھر بھی امتحانی سوال !
 
ایم اے راجا

محفلین
سارے یہاں آ جائیں :)
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ، :rolleyes:

اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟:battingeyelashes:
اداس کیو ں ہوتا ہوں، اس کی وجوہات تو اتنی زیادہ ہیں کہ کیا لکھوں، ہاں مگر جب جب میں اداس ہوتا ہوں تو کوشش کر کے سو جاتا ہوں
 
مہ جبین

محفلین
میں اداس ہوتی ہوں تو پھر کسی سے بات کرنے کا دل نہیں چاہتا اور خاموش ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتی ہوں
لیکن یہ کیفیت زیادہ دیر نہیں رہتی ، بہت جلد نارمل ہونے کی کوشش کرتی ہوں
 
زلفی شاہ

لائبریرین
میں اداس ہوتی ہوں تو پھر کسی سے بات کرنے کا دل نہیں چاہتا اور خاموش ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتی ہوں
لیکن یہ کیفیت زیادہ دیر نہیں رہتی ، بہت جلد نارمل ہونے کی کوشش کرتی ہوں
اداسی کے وقت بالکل یہی کیفیت ہوتی ہے میری بھی،لیکن مجھے نارمل ہونے میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم :)
اب میں شگفتہ کی طرح پوچھوں۔ کیسے ہو ناعمہ اور دیر سے کیوں آئے ہو؟ :smile2: میں جا رہی ہوں اب :(

ہی ہی ہی پوچھ لیں اپیا میں تو گھر کے کام کر رہا تھا ، صبح 6 بجے اٹھا تھا اٹھ کے ناشتہ بنایا تو 8 بجے سر بھاری سا ہو رہا تھا پھر میں لیٹ گیا ،پھر اٹھ کر کچن سے چیزیں سمیٹیں اور ڈش واشنگ کی ان یہاں آیا ہوں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
:rose: :) گڈ گرل :) (گڈ گرل بات ماننے پر کہا ہے اداس ہونے پر نہیں :happy: )
اکثر لوگ کچھ دیر کو تنہا بیٹھ جاتے ہیں اور اداسی کو بھگا دیتے ہیں :)
اور جب یہ 'آخر کیوں' سوچتی ہیں تو پھر کیا جواب مل جاتا ہے؟ اور اگر مل جاتا ہے تو پھر کیا کرتی ہیں؟
نوٹ: تمام سوال لازمی ہیں۔

اداسی کوئی نا کوئی وجہ تو ضرور ہوتی ہے اپیا اور وہ پتا بھی ہوتی ہے :) جب میں تنہا بیٹھ کر بھی اداسی نا بھگا سکوں تو اچھیییییی طرح سے رو لیتا ہوں :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
بہانے بازی تو کوئی اس سے سیکھے، ناشتہ بنایا سر میں درد، کپڑے دھوئے سر میں درد، برتن دھوئے سر میں درد، چیزیں سمیٹیں سر میں درد

میری مانو تو نیا سر لگوا لو، یہ تو لگتا ہے بیکار ہو گیا ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہی ہی ہی پوچھ لیں اپیا میں تو گھر کے کام کر رہا تھا ، صبح 6 بجے اٹھا تھا اٹھ کے ناشتہ بنایا تو 8 بجے سر بھاری سا ہو رہا تھا پھر میں لیٹ گیا ،پھر اٹھ کر کچن سے چیزیں سمیٹیں اور ڈش واشنگ کی ان یہاں آیا ہوں :)
واہ۔ یہ بچہ تو بہت کام کرتا ہے بھئی :)۔ شاباش۔ :)
اب آپ اچھے بچوں کی طرح سوالوں کے جواب لکھیں۔ میں تھوڑی دیر تک یا شام میں پیپر چیک کروں گی آپ کا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اداسی کوئی نا کوئی وجہ تو ضرور ہوتی ہے اپیا اور وہ پتا بھی ہوتی ہے :) جب میں تنہا بیٹھ کر بھی اداسی نا بھگا سکوں تو اچھییی ییی طرح سے رو لیتا ہوں :laugh:

چلو جی ایک سردرد تو تھا ہی، اب رونا بھی شروع۔ اللہ خیر کرے۔
 
Top